"کلرکہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 58:
'''کلر کہار''' [[ضلع چکوال]]، [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کی ایک تحصیل، سیاحتی اور تفریحی مقام ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.nrb.gov.pk/lg_election/union.asp?district=6&dn=Chakwal |title=Tehsils & Unions in the District of Chakwal |access-date=2012-12-11 |archive-date=2008-01-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20080124031142/http://www.nrb.gov.pk/lg_election/union.asp?district=6&dn=Chakwal |url-status=dead }}</ref> یہ تفریحی مقام چکوال کے جنوب مغرب میں 26 کلومیٹر کے فاصلے پر [[ایم 2 موٹروے (پاکستان)|موٹروے ایم-ٹو]] اسلام لاہورکے ساتھ واقع ہے۔ یہاں [[لوکاٹ]]، [[ناشپاتی]]، [[انار]] اور دیگر مختلف باغات ہیں۔ ان باغات میں [[ہندوستانی مور|مور]] اکثر گھومتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہاں پر تخت بابری ہے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ [[ظہیر الدین محمد بابر|شہنشاہ ظہیر الدین بابر]] [[کشمیر]] جاتے ہوئے اکثر یہاں ٹھہرا کرتا تھا۔ یہاں پر ایک نمکین پانی کی [[جھیل]] بھی ہے۔<ref>[http://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=40796 Kallar Kahar - Beautiful Tourist Destination of Pakistan - کَلر کہار٬ پاکستان کا خوبصورت سیاحتی مقام<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
کلر کہار جھیل کی وجہ سے بہت شہرت رکھتا ہے جو سطح سمندر سے 1500 سو فٹ کی بلندی پر واقع ہے جو 8 کلومیٹر پر پھیلی ہوئی ہے یہ جھیل 4٫5 فٹ تک گہری ہے۔ مختلف موروں، خوبصورت پھلوں ،اور رنگ برنگے پھولوں کی وجہ سے بہت خوبصورت مقام ہے،<ref>[http://www.pakistantoursguide.com/kallar-kahar.html Kallar Kahar<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
کلر کہار چکوال کا سب سے بڑا ڈویژن اور یونین کونسل ہے۔ یہ چکوال سے جنوب کی جانب تقریباً پچیس کلو میٹر موٹر وے کے ساتھ واقع ہے۔ یہ قدرتی باغات موروں سالٹ واٹر جھیل ( salt water lake) اور تخت بابری کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔ کلر کہار کو موروں کی وادی بھی کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ وہاں پر دربار [[سخی آہو باہو]] موجود ہے جہاں پر زائرین اور عقیدتمندوں کی بڑی تعدادحاضری دے کر اپنی نیاز مندی اور عقیدت کا اظہار کرتی ہے۔ یہاں پر مور کھلے عام پھرتے ہیں اور کہا جاتا ہے کہ اگر انہیں کسی اور مقام پر لے جایا جائے تو وہ اندھے ہو جاتے ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.urdufalak.net/urdu/2012/12/08/41910 |title=پاکستان کاحسن کلر کہار – Urdu Falak<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-09-24 |archive-date=2014-06-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140601164336/http://www.urdufalak.net/urdu/2012/12/08/41910 |url-status=dead }}</ref>
کلر کہار کے پہاڑوں میں [[بابا فرید گنج شکر]] اور [[سلطان باہو]] کہ چلہ گاہیں موجود ہیں <ref>[https://chakwal.wordpress.com/important-places/shrines/ Shrines | Chakwal Online<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
کلر کہار میں [[باغ صفا]] کی بنیاد 1519ء میں رکھی گئی۔ جس کی 500 سالہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا.