"لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
13 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 1,244:
{{اصل مضمون|بسنت پتنگ کا تہوار (پنجاب)}}
[[فائل:Basant kite.jpg|تصغیر|بسنت]]
'''بسنت پتنگ کا تہوار''' [[بھارت]] اور [[پاکستان]] دونوں جانب کی پنجاب ریاستوں میں مقبول ہے۔ یہ تہوار تاریخی طور پر راجہ [[رنجیت سنگھ]] کے دور میں بہار کا خیرمقدم کرنے کے لیے منائی جاتی تھی۔ تہوار کی تقریبات پر مذہبی رنگ غالب تھا۔ مہاراجہ کا میلے میں باقاعدہ [[گرنتھ صاحب]] سننا اور گرنتھی کو تحائف دینا مذہبی رسومات کے زمرے میں آتا ہے۔ [[ہندو]] [[براہمن|برہمنوں]] کو نذرانے دیتے ہیں تو سکھ گرنتھیوں کو تحائف دیتے ہیں۔ سکھ مذہب میں بسنتی یا زرد رنگ کو بھی ایک خاص تقدس کا مرتبہ حاصل ہے۔<ref>[http://magazine.mohaddis.com/shumara/80-feb2001/1398-basant-mahaz-mosiqi-tehwar-nahi {{wayback|url=http://magazine.mohaddis.com/shumara/80-feb2001/1398-basant-mahaz-mosiqi-tehwar-nahi |date=20160921175834 }} [Mohaddis Magazine&#93; محدث میگزین - 'بسنت' محض موسمی تہوار نہیں!<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
لاہور میں بسنت کا تہوار انتہائی جوش و خروش سے منایا جاتا تھا۔ ایک زمانہ میں بسنت لاہور میں اس طرح منایا جاتا تھا کہ پاکستان کے دور دراز سے دوست احباب و رشتہ دار صرف بسنت منانے لاہور آتے تھے۔دنیا کے مختلف حصوں سے بھی منچلے بسنت کی نیرنگیوں سے لظف اندوز ہونے کے لیے لاہور کھنچے آتے تھے۔شہر کے ہوٹل اس موقع پر خاص طور پر بک ہوتے تھے۔ شہر کی تمام بلڈنگوں کی چھتوں پر بسنت پاٹیوں کا اہتمام ہوتا تھا۔ لاہور شہر کا آسمان دہنک و رنگ و نور کا منظر پیش کرتا تھا اور ہر سو نغموں کی گونج ہوتی اور چھوٹے بڑے مختلف رنگوں کے پتنگ آسمان پر تیرتے نظر آتے تھے۔ پورا شہر رات کو جاگتا تھا موسیقی کی محفلوں اور بو کاٹا کی آوازیں آتی رہتی تھیں۔بڑے بڑے لاوڈ سپیکروں کی مدد سے وہ اودہم مچتا کہ کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی۔ منچلے چھتوں پر ڈہولچیوں کا بھی بنوبست کرتے اور بو کاٹا کےساتھ رقص کرتے۔