"میرے والد میرے شیخ (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ن
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 14:
|caption=
}}
'''''میرے والد میرے شیخ''''' پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی لکھی ہوئی [[محمد شفیع دیوبندی]] پر ایک کتاب۔ یہ کتاب در اصل ''ماہنامہ البلاغ'' کراچی کے ١٣٩٩ ھ میں شائع کردہ مفتی اعظم نمبر میں مفتی تقی عثمانی کے تحریر کردہ مقالہ میرے والد ۔ میرے شیخ کی کتابی صورت ہے ۔ اس میں مفتی محمد شفیع کے علمی و عملی مزاج و مذاق کو واضح کرنے کی کو شش کی گئی ہے ۔ مفتی صاحب کا فقہی مقام و مرتبہ ، علم تفسیر و حدیث سے شغف ، سیرت و کردار اور پیغمبرانہ دعوت کے چند اصول جیسے مباحث بالخصوص اہمیت کے حامل ہیں ۔ کتاب مجلد ہے اور عمدہ سرورق سے مزین ہے ۔ اس کے ١٧٥ صفحات ہیں اور مکتبہ معارف القرآن کراچی سے ١٤٣٣ ھ میں شائع ہوئی ہے ۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=٢٢٠|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=|archive-date=2021-01-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20210128005722/https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|url-status=dead}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==