"عطش درانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 21:
احسان دانش سے شاعری میں اصلاح لیا کرتے پھر انہی کی کہنے پر شاعری چھوڑ کر نثر توجہ دی۔ 1976 میں [[سید قاسم محمود]] کی سربراہی میں مکتبہ شاہکار میں اسلامی انسائیکلوپیڈیا اور متعدد کتابوں پر کام کیا۔سیارہ ڈائجسٹ کی ادارت اڑھائی تین برس کی۔  مجلس زبان دفتری کے حوالے سے لاہور میں گورنمنٹ سروس اور اردو نامہ کی ادارت کی۔ حکومت پنجاب کے رسالے ”اردو نامہ“ کی ادارت سنبھالی اور ایک سرکاری جریدے کو علمی تحقیقی جریدے میں تبدیل کر دیا۔ [[حکومت پنجاب]] کی ملازمت سے پھر قومی مقتدرہ زبان میں چلے گئے اور وہاں طویل عرصہ گزار کر لسانیات کے حوالے سے خاطر خواہ کام کیا۔
 
قومی مقتدرہ زبان کے بعد [[علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی]] میں شعبہ ’’پاکستانی زبانیں‘‘ کے سربراہ رہے،  نیشنل بک کاؤنسل  کی نوکری سال ڈیڑھ سال کے لیے کی<ref>[{{Cite web |url=http://daanish.pk/30614 |title=عطش درانی انٹرویو ،سجاول خان کے ساتھ] |access-date=2019-02-04 |archive-date=2018-12-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20181205143816/http://daanish.pk/30614 |url-status=dead }}</ref>۔
 
== اصطلاحات سازی ==