"مینا کماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 17:
[[Image:Baby Meena as Child Artist in 1941.jpg|thumb|upright| 8 سال کی مینا کماری]]
 
مینا کماری کی ولادت 1 اگست 1933ء کو ایک غریب تھیٹر کرنے والے خاندان میں ہوئی۔<ref name=Filmfare /><ref name=Room2010 /> ان کا نام مہ جبیں رکھا گیا۔ والد علی بخش تھیٹر آرٹسٹ تھے۔ والدہ اقبال بیگم رقاصہ تھیں۔ ان کی ولادت پر علی بخش بہت مایوس ہوئے تھے کیونکہ وہ بیٹے کی آس لگائے بیٹھے تھے۔{{Sfn|Mehta |2016}} گھر پر سب انہیں منا کہ کر بلاتے تھے۔<ref name="At The Edge" /> چونکہ گھر میں ان کی ولادت کے لئے ڈاکٹر کو دینے کے لئے پیسے نہیں تھے لہذا والد نے انہیں یتیم خانہ میں چھوڑ دیا مگر چند گھنٹوں کے بعد واپس گحر لے آئے۔ ان کی بہن کا نام مہلقہ تھا کو مدھو کے نام سے جانی جاتی تھیں اور جنہوں نے اداکار [[محمود علی]] سے شادی کی تھی۔<ref>{{cite web |url= http://www.filmibeat.com/bollywood/features/2013/meena-kumari-rare-pictures-unknown-facts-102495.html |title= Meena Kumari, the tragedy Queen – Rare Pictures and Unknown facts |website= Filmibeat.com |date= 10 جنوری 2013 |accessdate=25 جولائی 2016}}</ref><ref>{{cite web |url=http://indusladies.com/community/threads/flashback-meena-kumari.128925/ |title= Flashback Meena Kumari |website= Indusladies.com |accessdate= 25 جولائی 2016}}</ref> مہ جبیں کو شروع میں اداکاری کا شوق نہیں تھا بلکہ وہ اسکول کانا چاہتی تھی۔<ref name="The Nation 2016">{{cite web |title=Muslim female icons of Bollywood |website=The Nation |date=14 اگست 2016 | url= http://nation.com.pk/entertainment/17-Jun-2016/muslim-female-icons-of-bollywood |accessdate= 14 اگست 2016 |archive-date=2016-08-18 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160818175121/http://nation.com.pk/entertainment/17-Jun-2016/muslim-female-icons-of-bollywood |url-status=dead }}</ref> مگر ان کے والد انہیں شروع سے ہی اسٹوڈیو لے جایا کرتے تھے تاکہ انہیں کوئی کام مل سکے۔ ان کی پہلی فلم [[لیدرفیس]] تھی جس کے لئے ہدایتکار [[وجے بھٹ]] نے انہیں 25 روپئے دیے تھے۔
لیدرفیس 1939ء میں جاری ہوئی۔<ref name=Tehelka>{{cite web |last1=Ausaja |first1= S M M |title= Romancing The Reel |url= http://archive.tehelka.com/story_main37.asp?filename=Ws010308Romancing.asp |website= archive.tehelka.com |publisher= Anant Media Pvt. Ltd. Tehelka.com |accessdate=14 جنوری 2015 |url-status=dead |archiveurl= https://web.archive.org/web/20141204132116/http://archive.tehelka.com/story_main37.asp?filename=Ws010308Romancing.asp |archivedate=4 دسمبر 2014}}</ref> اور اس طرح وہ عمری میں ہی اہل خانہ کے لئے روزی روٹی کا انتظام کرنے لگی۔ 1962ء میں ایک انٹرویو میں مینا کماری نے کہا کہ 4 سال کی عمر سے ہی وہ خاندان والوں کا خرچہ چلارہی ہے اور اسے انہیں بہت سکون ملتا ہے۔{{Sfn| Mehta | 2016}} مہ جبیں نے ایک اسکول میں داخلہ لیا مگر وہ تعلیم جاری نہیں رکھ سکی کیونکہ کام کا بوجھ بہت بڑھ گیا تھا۔ البتہ انہوں نے بغیر تعلیم کے ہی بہت کچھ سیکھا اور کسی بھی میدان مات نہیں کھاتی تھیں۔ انہیں اردو زبان سے بہت لگاو تھا حالانکہ ہندی اور انگریزی بھی جانتی تھی۔ انہیں کتابی کیڑا کہا جاتا تھا کیونکہ وہ فلم سیٹ پر بھی کتاب لے کر آیا کرتی تھی۔{{Sfn| Mehta | 2016}}