"راؤ محمد افضل خاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 30:
'''راؤ محمد افضل خاں''' ایک پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ [[1970ء]] کے انتخابات میں بطور رکنِ صوبائی ایوانِ پنجاب کامیاب رہے۔ راؤ صاحب اوکاڑا کی سیاست کا ایک جانا مانا نام تھا۔
 
[[پاکستان پیپلز پارٹی]] کے امیدوار کے طور پر [[پاکستان کے عام انتخابات 1988ء]] میں [[حلقہ این اے۔146|این اے۔112 (اوکاڑا-3)]] میں مد مقابل [[اسلامی جمہوری اتحاد|آئی جے آئی]] کے امیدوار [[نواز شریف]] کو انہوں نے واضح شکست دی تھی۔<ref>{{cite web |url=https://ecp.gov.pk/Documents/Results%201988%20-%201997/NA.pdf|title=حلقہ وار تفصیلی انتخابی نتائج، صفحہ-86|website=پاکستان انتخاب کمیشن|access-date=16 دسمبر2017|archive-date=2017-08-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20170828225608/https://ecp.gov.pk/Documents/Results%201988%20-%201997/NA.pdf|url-status=dead}}</ref>
== حوالہ جات ==