"آبادیات پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم)
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 28:
 
'''آبادیات پاکستان''' (Demographics of Pakistan) [[پاکستان]] کی آبادی کا تخمینہ [[2011ء]] میں 187 ملین سے زائد ہے جو اسے چھٹا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بناتی ہے۔<ref name="spdc.org.pk">{{Cite web |url=http://www.spdc.org.pk/pubs/rr/rr73.pdf |title=آرکائیو کاپی |access-date=2013-04-21 |archive-date=2009-05-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20090521023211/http://www.spdc.org.pk/pubs/rr/rr73.pdf |url-status=dead}}</ref><ref>Information on other countries: http://hdr.undp.org/en/media/HDR_20072008_EN_Complete.pdf</ref> پاکستان آبادی کے لحاظ سے [[برازیل]] سے پیچھے اور [[نائجیریا]] سے آگے ہے۔
پاکستان کی شہری آبادی میں سات گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے جبکہ کل آبادی میں چار گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ آبادی کی شرح اضافہ 1.6 فیصد پر ہے۔<ref name="cia.gov">[{{Cite web |url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/fields/2002.html |title=CIA – The World Factbook: Population growth rate] |access-date=2013-04-21 |archive-date=2012-05-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120504223114/https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/fields/2002.html |url-status=dead }}</ref> پاکستان کی 50 فیصد سے زیادہ آبادی 5000 یاں اُس سے زیادہ آبادی والے علاقوں میں رہتی ہے۔ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ پناہ گزینوں کا میزبان ہے۔
 
== آبادی ==