"تاج محمود امروٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6 |
||
سطر 12:
امروٹی کے دور میں سندھ میں ہندو نہایت مالدار اور تعلیم یافتہ طبقات سے تعلق رکھتے تھے۔ اس لیے نے سندھ کے ہندوؤں میں تبلیغ دین کے کام کو منظم کیا، اس سلسلے میں انہوں نے قرآن مجید کا صرف سندھی ترجمہ الگ طور پر شائع کروایا، تاکہ وہ غیر مسلمانوں کو آسانی کے ساتھ مطالعہ کے لیے دیا جاسکے، تحریک آزادی میں کام کرنے والے ہندو کارکن بھی اس آزادی کے مرکز، امروٹ شریف آتے رہتے تھے اور ان میں کافی تعلیم یافتہ لوگ حضرت کی تبلیغ اور اخلاق سے متاثر ہو کر مسلمان ہو گئے جن کی تعداد بعض روایات میں 7000 تک بتائی گئی ہے۔
== وفات ==
مولانا امروٹی کی وفات [[امروٹ شریف]] میں 5 نومبر [[1929ء]] کو ہوئی۔<ref>{{Cite web |url=http://sindhipedia.org/Maulana_Taj_Mahmood_Amroti |title=Maulana Taj Mahmood Amroti - Sindhipedia<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2017-07-15 |archive-date=2018-09-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180927192354/http://sindhipedia.org/Maulana_Taj_Mahmood_Amroti |url-status=dead }}</ref><ref>{{Cite web |url=http://marifat.al-marifat.org/documents/34.pdf |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-07-15 |archive-date=2016-09-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160910142829/http://marifat.al-marifat.org/documents/34.pdf |url-status=dead }}</ref>
== حوالہ جات ==
|