"یہودی تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اس وقت، اور، دار الحکومت؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 73:
 
یہودی تصوف ( [[قبالہ]] ) جو آج بھی ان میں بہت مشہور اور رائج ہے ، کچھ دانشوروں جیسے مشہور یہودی مصنف [[شهولیم گرشوم]] کے مطابق اپنی اصلی حالت (نظریاتی قبالہ) کے ساتھ ساتھ اس میں جادوئی عملیات ( عملی قبالہ ) کا دخول اسی زمانے میں ہوا جو قرون وسطی تک مزید ترقی کرتا گیا ، اپنی کتاب '''کبالہ''' میں بیان کرتے ہیں
{{اقتباس | تاریخی حوالے سے  عملی قبالہ نظریاتی قبالہ سے بہت پرانا اور اس پر غیر منحصر بھی ہے. حقیقت میں اب جسے عملی قبالہ سمجھا جاتا ہےان تمام تر جادوئی عملیات کا مجموعہ ہے جو تالمودی دور (بابل) میں پروان چڑھیں اور قرون وسطی تک چلی آئیں- سفیروت کی صوفی تعلیمات (نظریاتی قبالہ) نے بمشکل ہی کبھی ان عملیات میں کوئی فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے <ref>Scholem, Gershom. ''Kabbalah'', p. 183. Keter Publishing HouseJerusalem, Ltd., 1974.</ref><ref>[{{Cite web |url=https://www.yumpu.com/en/document/view/35376101/kabbalah-gershom-scholempdf |title=Kabbalah - Gershom Scholem.pdf<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2018-08-27 |archive-date=2020-10-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201021213756/https://www.yumpu.com/en/document/view/35376101/kabbalah-gershom-scholempdf |url-status=dead }}</ref>}}
 
ان یہود نے بابل کی [[:en:Talmudic_Academies_in_Babylonia|تلمودی  درسگاہیں]] قائم کیں ، جو [[:en:Geonim|جیونئیم  درسگاہیں]] کہلاتی ہیں - جو بابل میں یہودی علم اور یہودی قانون کی ترقی کا مرکز بنیں  500ء  سے 1038 ء تک . دو سب سے زیادہ مشہور درسگاہیں   [[:en:Pumbedita_Academy|پمبیدیتا]] اور [[:en:Sura_Academy|سبورا]] تھیں - اہم (علم دین کے مدرسے)  [[:en:Nehardea|نیہاردیا]]  اور مہوذا میں واقع تھے -