"کلونت سنگھ ورک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 4:
 
== حالات زندگی ==
کلونت سنگھ ورک کے والد سردار آسا سنگھ ورک اور والدہ ایشر کور (چٹھا) تھے۔ ان کی جائے پیدائش پنڈ پھلرون، [[ضلع شیخوپورا]] ([[پاکستان]]) ہے۔ گاؤں کے پرائمری اسکول سے چار جماعتیں پاس کیں۔ پھر [[ننکانہ صاحب]] کے خالصہ ہائی اسکول میں پڑھنے چلے گئے۔ انہوں نے میٹرک 1936ء میں شیخوپورہ، [[برطانوی پنجاب]] (اب [[پنجاب، پاکستان|پاکستانی پنجاب]]) اور بی.اے. 1940ء میں [[ایف.سی.کالج]]، [[لاہور]] سے کیا۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں ایم.اے. 1942ء میں [[خالصہ کالج]]، [[امرتسر]] سے کیا <ref>[http://punjabitribuneonline.com/2012/01/٪E2٪80٪98٪E0٪A8٪A7٪E0٪A8٪B0٪E0٪A8٪A4٪E0٪A9٪80-٪E0٪A8٪B9٪E0٪A9٪87٪E0٪A8٪A0٪E0٪A8٪B2٪E0٪A8٪BE-٪E0٪A8٪AC٪E0٪A9٪8C٪E0٪A8٪B2٪E0٪A8٪A6٪E2٪80٪99-٪E0٪A8٪95٪E0٪A9٪81٪E0٪A8٪B2٪E0٪A8٪B5٪E0٪A9٪B0٪E0٪A8٪A4/ ‘دھرتی ہیٹھلا بولد’ کلونت سنگھ ورک]</ref> اور پھر لاء کالج، لاہور سے ایل.ایل.بی. کرنے کے بعد فوجی افسر (1942ء-43ء)، پھر لائزاں افسر پھر محکمہ (1947ء-48ء)، افسر تعلقات عامہ، پھر وساؤ محکمہ، جالندھر (1949ء-51ء)، مدیر اعلی اور ایڈوانس ([[انگریزی زبان|انگریزی]]) (1954ء-55ء)؛ افسر اعلی اطلاعات ، جالندھر (1956ء-64ء)، افسر اطلاعات، بھارت سرکار ، [[دہلی]] اور [[چندی گڑھ]] (1964-70)،اور جائنٹ ڈائریکٹر [[پنجاب کھیتی باڑی یونیورسٹی]]، [[لدھیانہ]] (1970ء توں 1983ء) جیسے محکموں میں خدمات انجام دیں۔ اس دوران ڈیپوٹیشن ’پر [[چڑھدا پنجاب|چڑھدے پنجاب]] کے وزیر اعلی سری [[پرکاش سنگھ بادل]] کے پریس سیکٹری بھی رہے۔ 1949ء میں ڈاکٹر. کرم سنگھ گریوال (ہڈیوں کے ماہر، امرتسر) کی بیٹی ہربنس کور سے شادی ہوئی ۔<ref>{{Cite web |url=http://www.ksvirk.in/punjabi/index.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-11-24 |archive-date=2015-05-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150509183148/http://ksvirk.in/punjabi/index.html |url-status=dead }}</ref>
== تخلیقات ==
چھاہ ویلا فروری (1950ء)