"ہم جنس پرستی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
21 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
22 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6 |
||
سطر 272:
== والدین ==
سائنسی تحقیق عام طور پر مسلسل یہ ظاہر کرتی ہے کہ لیسبئین اور گے والدین مخالف جنس پسند والدین کی طرح کامل اور مستعد ہیں اور ان کے بچے مخالف جنس پرست والدین کی پرورش میں پالے گئے بچوں کی طرح نفسیاتی لحاظ سے صحت مند اور بہتر ہم آہنگ ہیں۔<ref>[http://www.cpa.ca/cpasite/userfiles/Documents/Marriage%20of%20Same-Sex%20Couples%20Position%20Statement%20-%20October%202006%20(1)۔pdf "Marriage of Same-Sex Couples – 2006 Position Statement Canadian Psychological Association"] {{
ایک جائزی مطالعہ تجویز کرتا ہے کہ لیسبئن یا والدین کے بچے کم روایتی صنفی قسم کے ہوتے ہیں ہم جنسی شہوانی تعلقات کی طرف غالباً زیادہ کھلے ہوتے ہیں، (یو-ایس میں 80٪ ہم جنس جوڑوں کی پرورش میں بچے گود لیے گئے نہیں ہیں اور زیادہ تر مخالف جنس شادی کا نتیجہ ہیں)<ref>DONALDSON JAMES, SUSAN (23 جون 2011)۔ [http://abcnews.go.com/Health/sex-couples-census-data-trickles-quarter-raising-children/story?id=13850332 "Census 2010: One-Quarter of Gay Couples Raising Children"]۔ ''ABC News''۔ Retrieved 11 جولائی 2013. <q>Still, more than 80 percent of the children being raised by gay couples are not adopted, according to Gates.</q></ref> قدرے جینیاتی اور خاندانی سماجیت کے عمل کے باعث (بچے نسبتاً زیادہ رواداراسکول، ہمسایگی اور سماجی سیاق و سباق میں بڑھتے ہیں، جو کم ہیٹروسیکسٹ ہوتے ہیں)، حتی کہ ہم جنس جوڑوں کے پالے ہوئے بچوں کی اکثریت خود کو مخالف جنس پرست کے طور پر شناخت کراتی ہے۔<ref>Stacey J, Biblarz TJ (2001)۔ [http://faculty.law.miami.edu/mcoombs/documents/Stacey_Biblarz.pdf "(How) Does the Sexual Orientation of Parents Matter?"](PDF)۔ ''American Sociological Review''۔ '''66''' (2): 159–183. doi:[https://doi.org/10.2307/2657413 10.2307/2657413]۔ <q>This may be partly due to genetic and family socialization processes, but what sociologists refer to as "contextual effects" not yet investigated by psychologists may also be important.۔۔even though children of lesbian and gay parents appear to express a significant increase in homoeroticism, the majority of all children nonetheless identify as heterosexual, as most theories across the essentialistt" to "social constructionist" spectrum seem (perhaps too hastily) to expect.</q></ref> امریکی تنظیم برائے نفسیات کے لیے 2005ء میں چارلٹ جے پیٹرسن کی طرف سے کیے گئے ایک جائزے میں بتایا گیا ہے کہ دستیاب اعداد و شمار گے اور لیسبئن والدین کے بچوں میں ہم جنسیت کی زیادہ شرح تجویز نہیں کرتے۔<ref>American Psychological Association [http://www.apa.org/pi/lgbt/resources/parenting-full.pdf Lesbian & Gay Parenting]</ref> ایک مطالعہ تجویز کرتا ہے کہ گے اور لیسبئن والدین کے بچے غالباً غیر مخالف جنس پرست شناختوں کو زیادہ جلدی اپنالیتے ہیں، خاص کر لیسبئن والدین کی بیٹیاں (بین النسل منتقلی کچھ بیٹوں کے تجزیہ میں اہم نہیں تھی)۔ <ref>Schumm, W. R. (2010)۔ "Children of Homosexuals More Apt to Be Homosexuals? A Reply to Morrison and to Cameron Based on an Examination of Multiple Sources of Data"۔ ''Journal of Biosocial Science''۔ '''42''' (6): 721–742. PMID [https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/20642872 20642872]۔ doi:[https://doi.org/10.1017/S0021932010000325 10.1017/S0021932010000325]۔</ref>
|