"فرد کی اصلاح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
+زمرہ (গণ-প্রতিস্থাপন)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 14:
|caption=
}}
'''''فرد کی اصلاح''''' پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی ایک کتاب۔ مفتی تقی عثمانی انفرادی اصلاح کے لئے مختلف مضامین و مقالات لکھتے رہے ہیں ۔ کتاب ہذادراصل انفرادی اصلاح سے متعلق مفتی تقی عثمانی کے ''ماہنامہ البلاغ'' کراچی میں شائع کردہ مقالات اور نشری تقریرات کا مجموعہ ہے ، جنہیں ان کی افادیت کے پیش نظر کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے ۔ اس کتاب میں بے دینی کی موجودہ فضا میں ہمارے طرز عمل کے حوالے سے بحث کی گئی ہے ، اہل خانہ کی اصلاح کے لیے تجاویز اور مایوسی کا حل پیش کیا گیا ہے ، دعوت دین کی ضرورت و اہمیت ، قرآن بطور دستور حیات ، جزا و سزا کا اسلامی تصور ، انفرادی اصلاح میں نماز کا کردار ، ر مضان المبارک گذارنے کا لائحہ عمل اور دین اسلام کا مقصود جیسے مباحث پر روشنی ڈالی گئی ہے ، نیز اسلامی زندگی گزارنے کے اصول بیان کرتے ہوۓ مسلمانوں کی ایذارسانی اور رشوت واکل حرام کی مذمت ذکر کی گئی ہے ۔ ١٠٤ صفحات پر پر مشتمل یہ کتاب مکتبہ دار العلوم کراچی سے ١٤٢٣ ھ میں شائع ہوئی۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=٢١٨|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=|archive-date=2021-01-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20210128005722/https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|url-status=dead}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==