"قتل اور خانہ جنگی کے بارے میں آنحضرت ﷺ کے ارشادات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
+زمرہ (গণ-প্রতিস্থাপন)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
 
سطر 14:
|caption=
}}
'''''قتل اور خانہ جنگی کے بارے میں آنحضرت ﷺ کے ارشادات''''' پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کے ایک کتاب۔ یہ رسالہ قتل اور خانہ جنگی کے بارے میں [[محمد بن عبد اللہ]] کے ارشادات پر مبنی ہے ۔ اس میں انسانی جان کی حرمت کے بارے میں قرآن کریم کے ارشادات نقل کرنے کے بعد انسانی جان کی حرمت سے متعلق چالیس احادیث بیان کی گئی ہیں ، بعد ازاں ظالم اور بد کار حکمرانوں کی صورت میں مسلمانوں کے طرز عمل کے حوالے سے احادیث اور مسلمانوں کی خانہ جنگی کی صورت میں قرآن و سنت کے احکامات ذکر کیے گئے ہیں ۔ کتاب کے ٨٨ صفحات ہیں اور مکتبہ معارف القرآن کراچی سے ١٤٣٠ھ میں شائع ہوئی ہے ۔ مولانا شاکر جاخرہ نے " The Sanctity of Human Life in the Quran and Sunnah " کے عنوان سے ٧٨ صفحات پر مبنی انگریزی زبان میں اس کتاب کا ترجمہ کیا ہے ۔ یہ ٢٠١٠ ء میں مکتبہ معارف القرآن کراچی کی طرف سے شائع ہوا ۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=٢٠٢|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=|archive-date=2021-01-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20210128005722/https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|url-status=dead}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==