"براؤزر انجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
0 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 4:
براؤزر انجن علاحدہ [[کمپیوٹر پروگرام]] نہیں ہوتا بلکہ ایک بڑے پروگرام کا ایک اہم حصہ ہوتا ہے ، جیسے [[ویب براؤزر]] ، یہ لفظوں کا مجموعہ ہے یعنی براؤزر اور انجن۔ لفظ "انجن" کار کے انجن سے ملتا جلتا ہے۔
 
"براؤزر انجن" کے علاوہ ، دو دیگر اصطلاحات عام استعمال میں ہیں: "لے آؤٹ انجن" اور "رینڈرنگ انجن"۔ <ref name="behindscene">{{حوالہ ویب|url=http://taligarsiel.com/Projects/howbrowserswork1.htm|title=Behind the scenes of modern web browsers|publisher=Tali Garsiel|accessdate=2018-04-21}}</ref> <ref name="Gecko">{{حوالہ ویب|url=https://developer.mozilla.org/docs/Mozilla/Gecko|title=Gecko|publisher=Mozilla|accessdate=2018-04-21}}{{مردہ ربط|archive-date=July 2021 2014-06-04|botarchive-url=InternetArchiveBot https://wayback.archive-it.org/all/20140604004321/https://developer.mozilla.org/en-US/docs/Mozilla/Gecko|url-status=dead}}</ref> <ref name="Goanna">{{حوالہ ویب|url=https://forum.palemoon.org/viewtopic.php?f=1&t=8607|title=Introducing Goanna|publisher=M.C. Straver|date=2015-06-22|accessdate=2018-04-21}}</ref> کہنے کی حد تک یہ دونوں الگ الگ کام کرتے ہیں لیکن حقیقت میں یہ ایک دوسرے کے بغیر نامکمل ہیں۔ لے آؤٹ انجن نام سے ظاہر ہے کہ اس کا مقصد ویب پیچ کا ڈھانچہ بنانا ہے۔ جبکہ رینڈرنگ انجن کا کام انہی شکل کو نظر آنے والے اجزاء میں ڈھالنا ہے۔
 
اس کے علاوہ براؤزر انجن تحفظ کے حوالے سے اہم کام کرتا ہے۔روابط (Hyperlinks)، فارمز اور ڈاکیومنٹ آبجکٹ ماڈل (DOM) کو سکرپٹنگ کے لیے تیار کرنا بھی براوزر انجن کی ہی ذمہ داری ہے۔