"ایموجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← چاہیے، کی بجائے؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 7:
 
== واٹس ایپ پر ایموجی ==
ایموجی استعمال کرنے کے واسطے ایک نمایاں ایموجی کی علامت پر ہی ٹیپ کر کے ایموجی کے انتخاب کا مینیو کھولا جا سکتا ہے۔ لوگ اپنے کلیدی تختہ (کی بورڈ) پر واپس جانے کے لیے وہی علامت کے نشان کو ٹیپ کر سکتے ہیں۔ کچھ ایموجی مختلف رنگوں میں ملتی ہیں۔ اگر کسی کو کسی اور رنگ میں ایموجی چاہیے، تو وہ اپنی منتخب ایموجی کو ٹیپ کر کے دیر تک دبا رکھ سکتے ہیں اور اپنا پسندیدہ رنگ چن سکتے ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=https://faq.whatsapp.com/android/chats/using-emoji/?lang=ur |title=ایموجی کا استعمال] |access-date=2021-01-12 |archive-date=2021-01-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210114110843/https://faq.whatsapp.com/android/chats/using-emoji/?lang=ur |url-status=dead }}</ref>