"ترکیہ چین تعلقات" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7 |
||
سطر 1:
{{Infobox Bilateral relations|چین ترکی|People's Republic of China|Turkey|filetype=svg}}'''چین ترکی تعلقات''' {{دیگر نام|انگریزی= '''Chinese–Turkish relations'''}} دو ممالک یعنی [[چین]] اور [[ترکی]] کے مابین قائم ہونے والے سفارتی و خارجہ تعلقات ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات [[1934ء]] میں قائم ہوئے جبکہ [[ترکی]] نے [[چین|عوامی جمہوریہ چین]] کو [[5 اگست]] [[1971ء]] کو باقاعدہ طور پر ایک آزاد جمہوری ملک کی حیثیت سے تسلیم کر لیا۔ [[ترکی]] نے [[ایک چین پالیسی|ایک چین حکمت عملی]] کو اختیار کرتے ہوئے [[چین]] کو تسلیم کیا تھا اور بعد ازاں [[چین]] میں اپنا سفیر بھیج کر سفارتی تعلقات قائم کیے۔ [[ترکی]] میں چینی سفارت خانے کا قیام عمل میں آیا اور [[ترکی]] کے دو سفارت کار [[چین]] (ایک [[شنگھائی]] میں اور دوسرا [[ہانگ کانگ]] میں) میں تعینات کیے گئے۔<ref>{{Cite web|url=http://www.globaltimes.cn/content/1107359.shtml|title=Turkey eyes stronger regional, global role with closer China ties - Global Times|website=www.globaltimes.cn|access-date=2019-04-07|archive-date=2019-10-12|archive-url=https://web.archive.org/web/20191012171222/http://www.globaltimes.cn/content/1107359.shtml|url-status=dead}}</ref><ref>{{Cite web|url=http://www.xinhuanet.com/english/2018-06/29/c_137290337.htm|title=Xi congratulates Erdogan on re-election as Turkish president - Xinhua | English.news.cn|website=www.xinhuanet.com}}</ref>
== تاریخ ==
[[سولہویں صدی]] میں [[چین]] میں [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] سیاحوں کی آمد کا پتا چلتا ہے۔ [[منگ خاندان|سلطنت منگ]] کے دور میں یہ چینی سیاحوں کی [[سلطنت عثمانیہ]] کے مقبوضات میں ہونے کا ثبوت بھی ملتا ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین تجارت کا کاروبار سیاحوں کی آمدورفت سے جاری ہوا تھا۔ [[منگ خاندان|سلطنت منگ]] کی تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ دربار [[منگ خاندان|منگ]] میں [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] سیاح بطور سفیر کے آتے رہے ہیں۔ تقریباً [[1524ء]] میں ایسا ہی ایک [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] سیاح بطور سفیر کے [[بیجنگ]] میں دربار [[منگ خاندان|منگ]] میں حاضر ہوا تھا۔ [[دوسری چین جاپان جنگ میں چینی مسلمان]] کا ایک وفد [[استنبول]] میں [[خلیفہ]] کے دربار میں حاضر ہوا تھا۔جس کا مقصد [[چین]] کو عسکری مدد فراہم کرنا تھی تاکہ وہ [[جاپان]] کے خلاف محاذِ جنگ میں ڈٹا رہے۔
|