"جسونت سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 17:
 
== قائد اعظم محمد علی جناح پر کتاب ==
[https://sirfurdu.com/ sirfurdu.com] {{wayback|url=https://sirfurdu.com/ |date=20201026132334 }} پر شائع ہونے والی ایک خبر میں بتایا گیا ہے کہ جونت سنگھ نے بانی پاکستان قائد اعظم [[محمد علی جناح]] پر 2009ء میں ایک کتاب [[جناح: بھارت، تقسیم، آزادی (کتاب)|جناح: بھارت، تقسیم، آزادی]] بھی لکھی جس میں انہوں نے مسٹر جناح اور اسلام کی تعریف و توصیف کی تھی، جس پر انہیں 6 سال کے لیے پارٹی سے نکال دیا گیا۔ [[اسلام غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں]] ہمیشہ اہمیت کا حامل رہا ہے جس کا ایک ثبوت یہ کتاب بھی ہے
 
خبر نگار مدثر بھٹی کے مطابق انہیں بعد میں پارٹی میں شامل کر لیا گیا اور اس دوران وہ آزاد حیثیت سے سیاست کرتے رہے۔ خبر نگار نے یہ بھی بتایا کہ ان کے الیکشن کے موقع پر ان کے حلقے میں موجود قریب اڑھائی لاکھ ووٹروں میں سے بڑی تعداد نے ووٹ دیا اور جسونت سنگھ کے بیٹے کے حوالے اس مضمون نگار نے لکھا ہے کہ مانویندر سنگھ نہ [[دی ٹائمز آف انڈیا|ٹائمز آف انڈیا]] کو اپنے انٹرویو میں بتایا کہ مسلم ووٹروں نے ان کے والد کو [[پاکستان]] کے معروف سیاست دان اور حروں کے روحانی پیشوا [[پیر پگارا|پیر صاحب پگارا]] کے کہنے پر ووٹ دیا جو ان کے پیر و مرشد تھے۔<ref>{{Cite web|url=https://sirfurdu.com/archives/30855/وزیر-خارجہ-جسونت-سنگھ/اہم-خبریں-اردو-نیوز/|title=قائد اعظم محمد علی جناح پر کتاب|date=27 ستمبر 2020|accessdate=27 ستمبر 2020|website=https://sirfurdu.com/|publisher=مرکز زبان و ثقافت لاہور پاکستا|last=مدثر|first=مدثر|archive-date=2020-10-31|archive-url=https://web.archive.org/web/20201031131647/https://sirfurdu.com/archives/30855/%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%AE%D8%A7%D8%B1%D8%AC%DB%81-%D8%AC%D8%B3%D9%88%D9%86%D8%AA-%D8%B3%D9%86%DA%AF%DA%BE/%D8%A7%DB%81%D9%85-%D8%AE%D8%A8%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%B2/|url-status=dead}}</ref>
 
== ادب سے دلچسپی ==
سطر 28:
 
== وفات ==
سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ، جن کا 27 ستمبر 2020ء کو دہلی میں انتقال ہوا ان کی آخری رسومات  شام کے وقت جودھ پور راجستھان میں ان کے فارم ہاؤس میں ادا کی گئیں۔ وہ 2014ء سے بیماری میں مبتلا تھے اور انتقال کے دن ان کو  عارضہ قلب کے باعث دہلی کے آرمی اسپتال (ریسرچ اینڈ ریفرل) میں داخل کیا گیا ڈاکٹروں کی کوشش کے باوجود 82 سالہ جسونت سنگھ جانبر نہ ہو سکے اور اتوار کی صبح 6 بجکر 55 منٹ پر چل بسے۔<ref>{{Cite web|url=https://sirfurdu.com/archives/30855/وزیر-خارجہ-جسونت-سنگھ/اہم-خبریں-اردو-نیوز/|title=انڈیا کے سابق وزیر خارجہ جسونت سنگھ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں|date=27 ستمبر 2020|accessdate=|website=انڈیا کے سابق وزیر خارجہ جسونت سنگھ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں|publisher=مرکز زبان و ثقافت لاہور پاکستان|last=بھٹی|first=مدثر|archive-date=2020-10-31|archive-url=https://web.archive.org/web/20201031131647/https://sirfurdu.com/archives/30855/%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1-%D8%AE%D8%A7%D8%B1%D8%AC%DB%81-%D8%AC%D8%B3%D9%88%D9%86%D8%AA-%D8%B3%D9%86%DA%AF%DA%BE/%D8%A7%DB%81%D9%85-%D8%AE%D8%A8%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%B2/|url-status=dead}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==