"جنت الفردوس پیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7 |
||
سطر 17:
'''جنت الفردوس پیا''' ، جن کو'''پیا جنتول''' بھی کہا جاتا ہے، ایک بنگلہ دیشی ماڈل، اداکارہ اور وکیل ہیں۔ وہ ایک مقابلہ حسن بھی جیت چکی ہیں جس مین انہیں مس بنگلہ دیش 2007 کا تاج پہنایا گیا تھا۔
'''جنت الفردوس''' نے 2008 میں اپنے ماڈلنگ کیرئیر کا آغاز 2007 میں مس بنگلہ دیش کا خطاب جیتنے کے بعد کیا۔ 2014-15 میں، انہوں نے نئی دہلی میں Mascot ماڈل مینجمنٹ کے ساتھ کام کیا، جو کہ ہندوستان میں قائم ماڈلنگ ایجنسی ہے۔ انہوں نے 2014 میں ایک ہندی میوزک ویڈیو میں بھی کام کیا 2013 میں انہوں نے 19 ممالک کی مدمقابل حسیناؤں کو شکست دے کر مس انڈین پرنسس انٹرنیشنل کا تاج بھی جیتا۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://indianprincessfashion.com/ip-2013/|title=IP 2013|website=indianprincessfashion.com|access-date=2022-02-01|archive-date=2020-01-20|archive-url=https://web.archive.org/web/20200120000609/http://indianprincessfashion.com/ip-2013/|url-status=dead}}</ref>
وہ اب تک کئی ڈراموں میں اداکاری کرچکی ہیں جیسے کہ ''ٹو بی یا ناٹ ٹو بی'' اور ''پروجاپوتر سکھ دکھو'' ۔
|