"سلیمان کریموف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 6:
 
== تعلیم ==
کریموف نے 1983ء میں ہائی اسکول سے گریجویشن کیا تھا اور اس کے بعد انہوں نے 1984ء میں داغستان پولی ٹیکنک انسٹی ٹیوٹ کے [[مدنی انجینئری|سول انجینئری]] ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لیا تھا، حالانکہ سوویت فوج کے لیے ان کی لازمی فوجی خدمات نے ان کی تعلیم کو صرف ایک سال بعد ہی روک دیا تھا۔ 1986ء میں اپنی خدمات مکمل کرنے کے بعد، کریموف نے [http://dgu.ru/english.html داغستان اسٹیٹ یونیورسٹی] {{wayback|url=http://dgu.ru/english.html |date=20200923021313 }} میں اپنی تعلیم جاری رکھی، جہاں انہوں نے 1989ء میں مالی اکاؤنٹنگ اور [[معاشیات|معاشیات کی]] ڈگری حاصل کی۔ اپنی تعلیم کے دوران میں وہ ڈی ایس یو کی ٹریڈ یونین کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین تھے۔ <ref>{{حوالہ ویب|title=Persons – The Alexander Gorchakov Public Diplomacy Fund|url=http://gorchakovfund.ru/en/people/7098/|website=gorchakovfund.ru|accessdate=2015-11-15|archiveurl=https://web.archive.org/web/20151117063910/http://gorchakovfund.ru/en/people/7098/|archivedate=2015-11-17}}</ref> یونیورسٹی میں ہی کریموف نے اپنی ہونے والی اہلیہ، فیروزہ سے ملاقات ہوئی، جو ٹریڈ یونین کے ایک سابق رہنما کی بیٹی تھی۔
 
کریموف نے بتایا ہے کہ وہ کم عمری ہی سے پیسہ کمانے کا خواب دیکھتا تھا، ایک ایسا عزم جس نے انہیں 1990ء کی دہائی کے اوائل میں اپنے آبائی داغستان سے نقل مکانی پر مجبور کیا تھا۔