"عمان (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
7 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
7 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 831:
[[ملکہ علیا بین الاقوامی ہوائی اڈا]] [[اردن]] کا سب سے بڑا [[بین الاقوامی ہوائی اڈا]] ہے جو [[دار الحکومت]] عمان سے 30 کلو میٹر (20 میل) جنوب میں واقع ہے۔ یہ عمان کا مرکزی ہوائی اڈا ہے۔ یہ [[اردن]] کی قومی [[ایئرلائن]] [[رائل جورڈینین]] کا مرکز بھی ہے۔
حال ہی میں اس کی توسیع بھی کی گئی ہے۔ 700 ملین [[امریکی ڈالر]] کی لاگت کے اس منصوبے میں پرانے ٹرمینلوں کو ختم کرنا اور نئے ٹرمینلز کا استعامل اس کا حصہ ہیں، تا کہ 16 ملین مسافروں کو خدمات فراہم کی جا سکیں۔<ref>{{cite web| url=http://www.albawaba.com/accelerating-passenger-growth-jordan%E2%80%99s-qaia-suggests-confidence-returning-386395| title=Accelerating passenger growth at Jordan's QAIA suggests confidence returning |website=Al Bawaba |date=2011-08-01 |accessdate=2012-11-28}}</ref>
اب اسے ایک جدید ترین ہوائی اڈے سمجھا جاتا ہے، 2014ء اور 2015ء میں یہ اسے [[مشرق وسطی]] کا بہترین ہوائی اڈا قرار دیا گیا، اور 2014ء میں ایئر پورٹ سروس کوالٹی کے لحاظ سے مشرق وسطی کے بہترین ہوائی اڈے کا اعزار بھی اسے حاصل ہوا۔<ref>{{cite web| url=http://www.aig.aero/en/content/1st-place-service-quality-rankings-qaia-named-best-airport-region-middle-east-and-best| accessdate=2015-09-23| title=1st Place Service Quality Rankings: QAIA Named 'Best Airport by Region – Middle East' and 'Best Improvement by Region – Middle East'| date=2015-02-23| archive-date=2015-09-25| archive-url=https://web.archive.org/web/20150925072005/http://www.aig.aero/en/content/1st-place-service-quality-rankings-qaia-named-best-airport-region-middle-east-and-best| url-status=dead}}</ref>
 
اس کے علاوہ عمان میں ایک نسبتاً چھوٹا [[ہوائی اڈا]] بھی موجود ہے جو کہ [[بلدیہ عمان کبری]] میں عمان شہر سے 5 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ہے۔ یہ عام طور پر اندرون ملک پروازوں، قریبی بین الاقوامی پروازوں اور فوج کے استعمال میں ہے۔ [[عمان شہری ہوائی اڈا]] [[بلدیہ عمان کبری]]، [[اردن]] میں عمان شہر سے 5 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ایک [[بین الاقوامی ہوائی اڈا]] ہے۔ یہ ایک ثانوی حیثیت کا [[ہوائی اڈا]] ہے جو بنیادی طور پر مقامی پروازوں، قریبی بین الاقوامی اور فوجی مقاصد کے لیے استعمال ہوتا ہے۔