"آئین میجی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7 |
||
سطر 3:
'''آئین سلطنت جاپان''' یا سلطنت جاپان کا دستور یا غیر رسمی طور پر '''آئین میجی''' [[سلطنت جاپان]] کا [[آئین]] تھا جو 11 فروری 1889ء کو نافذ ہوا۔ آئین میجی 29 نومبر 1890ء تا 2 مئی 1947ء نافذ العمل رہا۔<ref>{{Cite news|url=https://www.britannica.com/topic/Meiji-Constitution|title=Meiji Constitution {{!}} 1889, Japan|work=Encyclopedia Britannica|access-date=2017-08-21|language=en}}</ref> آئین میجی کا نفاذ [[بحالی میجی]] کے بعد عمل میں آیا تھا۔ آئین میجی [[شہنشاہ میجی]] (1867ء-1912ء) کے دور میں [[سلطنت جاپان]] کا بنیادی قانون تھا۔ اس آئین کے مطابق سلطنت جاپان [[مطلق العنان بادشاہت]] اور [[آئینی بادشاہت]] کی ملی جلی حکومت تھی۔ اس کی بنیاد برطانوی ماڈل اور [[پروشیا]] پر تھی۔ آئین کے مطابق [[شہنشاہ جاپان]] ریاست کا سب سے بڑا لیڈر تھا۔ اس کے پاس ایک کابینہ تھی جس کا وزیر اعظم ایک کونسل کے ذریعہ منتخب ہوتا تھا۔ بادشاہ [[سربراہ ریاست]] تھا لیکن وزیر اعظم اصل سربراہ حکومت تھا۔ یہ ضروری نہیں تھا وزیر اعظم اور اس کی کابینہ منتخب ہو کر آئیں۔ 3 نومبر 1946ء کو میجی دستور میں ترامیم کی گئیں اور اسے ہی ما بعد جنگ دستور تسلیم کر لیا گیا۔ وہی دستور 3 مئی 1947ء میں نفاذ العمل ہے۔
آئین میجی میں مسلسل ترمیم ہوتی رہتی تھی مگر 3 نومبر 1946ء کو اس میں مکمل طور پر نظر ثانی کی گئی اور تمام تر ضروری ترامیم کے بعد اسے [[آئین جاپان]] بنا دیا گیا۔ آئین جاپان 3 مئی 1947ء سے [[جاپان]] کا دستور ہے جس میں اب تک کوئی ترمیم نہیں ہوئی ہے۔ یہ دنیا کا قدیم ترین غیر ترمیم شدہ آئین ہے۔ آئین جاپان دنیا کا سب سے مختصر دستور بھی ہے۔ اس کا کل حجم 5000 الفاظ ہے جب کہ دنیا کے دیگر آئینوں کا اوسط حجم 21000 الفاظ ہے۔<ref name="anomalous-constitution">{{cite news|title=The Anomalous Life of the Japanese Constitution |url=https://www.nippon.com/en/in-depth/a05602/the-anomalous-life-of-the-japanese-constitution.html |date=15 اگست 2017 |accessdate=11 اگست 2019 |website=Nippon.com |archive-url=https://web.archive.org/web/20190811213143/https://www.nippon.com/en/in-depth/a05602/the-anomalous-life-of-the-japanese-constitution.html |url-status=live |archive-date=11 اگست 2019}}</ref><ref>Ito, Masami, "[http://www.japantimes.co.jp/text/nn20120501i1.html Constitution again faces calls for revision to meet reality] {{wayback|url=http://www.japantimes.co.jp/text/nn20120501i1.html |date=20191108170359 }}"، ''[[Japan Times]]''، 1 مئی 2012, p. 3.</ref>
== پس منظر ==
|