"عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
2 مآخذ کو بحال کرکے 3 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
سطر 3:
 
== پیدائش ==
عطاء اللہ خان عیسی خیلوی کی پیدائش بروز 19 اگست 1951ء کو احمد خان نیازی کے گھر ہوئی۔ آپ کی جائے پیدائش محلہ بھمبراں عیسی خیل ضلع میانوالی ہے۔ عیسی خیلوی کا تعلق متوسط درجے کے نیازی گھرانے سے تھا۔ <ref>https://www.neelab.com/pakistan/4386{{مردہ ربط|date=June 2022 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
== سلسلہ نسب ==
سطر 33:
# اونٹھاں والے ٹر جان گے
# عشق میں ہم تمہیں کیا بتائیں <ref>https://www.urdupoint.com/showbiz/amp/celebrity/233-attaullah-khan-niazi-esakhelvi.html</ref>
# آکھے واہ بلوچا بےپرواہ بلوچا <ref>https://www.neelab.com/pakistan/4386{{مردہ ربط|date=June 2022 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
# اچھا صلہ دیا تو نے میرے پیار کا
# عشق میں ہم تمہیں کیا بتائیں
سطر 39:
# آج کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش تے <ref>https://www.bbc.com/urdu/amp/entertainment-39755076</ref>
# انجے پنڈی تے پشور لگا جاندا عیسی خیل دور تے نئیں <ref>{{Cite web |url=https://www.naibaat.pk/26-Aug-2019/25791?version=amp |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-10-22 |archive-date=2019-10-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191022153440/https://www.naibaat.pk/26-Aug-2019/25791?version=amp |url-status=dead }}</ref>
# جب آئے گا عمران سب کی جان بنے گا نیا پاکستان <ref>{{Cite web |url=https://www.neelab.com/pakistan/357 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-10-22 |archive-date=2016-02-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160227231507/http://neelab.com/pakistan/357 |url-status=dead }}</ref>
 
== اعزاز ==
سطر 50:
 
== فلم انڈسٹری ==
عطاء اللہ عیسی خیلوی نے اداکاری میں بھی اپنی قسمت آزمائی لیکن ناکام رہے۔ فلم  ڈائریکٹر نے اس کو کسی طرح اپنی فلمیں '''دل لگی''' اور '''زندگی''' میں اداکاری کے لیے راضی کر لیا۔ <ref>https://www.express.pk/story/665940/?amp=1</ref> فلم دل لگی میں فلم کی بجائے عطاء اللہ کا گانا '''دل لگایا تھا دل لگی کے لیے''' زیادہ مشہور ہوا۔ <ref>https://www.neelab.com/pakistan/4386{{مردہ ربط|date=June 2022 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> اس کے علاوہ اس نے فلم '''ترازو''' اور '''قربانی''' میں بھی اداکاری کی۔ فلموں میں ناکامی کے بعد اپنی تمام توجہ گیتوں پر مرکوز کر دی۔ فلم '''بدمعاش ٹھگ''' اور '''منڈا بگڑا جائے''' میں پلے بیک سنگر کی حثیت سے گانے گائے۔ <ref>https://www.roznama92news.com/%D8%AE%D8%A7%D9%86-%D8%B9%DB%8C%D8%B3-%D8%AE%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C-%DA%A9%DB%8C%D9%84%DB%92-%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%81-%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B2</ref>
 
== سیاست ==
عطاء اللہ خان عیسی خیلوی نے سیاست میں حصہ لینا اس وقت شروع کیا جب وہ کالج میں پڑھتے تھے۔ اس وقت وہ ذو الفقار علی بھٹو کے سپورٹر تھے اور انہوں نے بھٹو صاحب کے ساتھ کام بھی کیا تھا۔ جب بھٹو نے نمبر گیم کے چکر میں میانوالی کے اس وڈیرے کو اپنے ساتھ ملا لیا جے عطاء اللہ کی فیملی دشمن سمجھتے تھے تو اس نے سیاست سے کنارہ کشی کر لی تھی۔ دوبارہ سیاست میں آنے میں عمران کی کوششیں شامل ہے۔ عمران خان اور ان جماعت پاکستان تحریک انصاف کے لیے 2013 میں عطاء اللہ خان نے '''جب آئے گا عمران سب کی جان بنے گا نیا پاکستان''' گایا۔ اس گانے نے اتنی شہرت پائی کہ پی ٹی آئی کا کوئی جلسہ جلوس ہو سب میں یہ گانا لگایا جاتا ہے۔ <ref>{{Cite web |url=https://www.neelab.com/pakistan/357 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-10-22 |archive-date=2016-02-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160227231507/http://neelab.com/pakistan/357 |url-status=dead }}</ref>
2017ء میں بھی عطاء اللہ خان عیسی خیلوی نے [[محمدمظہر نیازی]] کا لکھا ہوا ترانہ گایا جس نے پورے ملک میں یکساں مقبولیت حاصل کی۔ اگر یہ کہا جائے کہ اس ترانے نے عمران خان کی کامیابی میں بنیادی کردار ادا کیا تو یہ بے جا نہ ہوگا۔<ref>{{Cite web |url=https://www.naibaat.pk/26-Aug-2019/25791?version=amp |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-10-22 |archive-date=2019-10-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20191022153440/https://www.naibaat.pk/26-Aug-2019/25791?version=amp |url-status=dead }}</ref>