"مرگ انبوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
8 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
8 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
سطر 27:
[[فائل:Holocaust123.JPG|تصغیر|240px|مرگِ انبوہ کے شکار.]]
مرگ{{زیر}} انبوہ کی اصطلاح دراصل [[یونان]]ی لفظ (holókauston) سے ماخوذ ہے جس کا مطلب “مکمل جلادینا“ یا راہ{{زیر}} [[اللہ|خدا]] میں جان قربان کردینا ہے۔ اسی لفظ کی [[لاطینی زبان|لاطینی]] شکل (holocaustum) کو پہلی دفعہ یہودیوں کے قتل{{زیر}} عام سے بارہویں صدی کے [[وقائع نگار]]وں [[روجرآف ہاؤڈن]]<ref>سائمن شاما: تاریخ{{زیر}} برطانیہ، قسط نمبر3، شاہی خاندان، بی بی سی DVD BBC 2000</ref> اور [[رچرڈ آف ڈیوس]] نے [[1190ء]] میں منسوب کیا۔اُنیسویں صدی کے اوائل تک یہ لفظ ناگہانی آفتوں اور مصیبتوں کے لیے مستعمل رہا۔
[[کتاب مقدس|بائبل]] میں استعمال ہونے والا لفظ سوہ (שואה) (انگریزی میں Sho'ah اور Shoa)، جس کے معنی [[آفت]] کے ہیں [[1940ء]] کے اوائل میں [[عبرانی]] میں ہولوکاسٹ کا متبادل مستند لفظ بن گیا۔<ref name="yad1">"[http://www1.yadvashem.org/Odot/prog/index_before_change_table.asp?gate=0-2 "مرگ انبوہ: وضاحت و ابتدائی تمہید"] {{wayback|url=http://www1.yadvashem.org/Odot/prog/index_before_change_table.asp?gate=0-2 |date=20110605115413 }}, [[Yad Vashem]], accessed June 8, 2005.</ref> سوہ کو یہودی بھی کئی وجوہات کی بنا پرزیادہ موزوں سمجھتے ہیں، جن میں سے ایک لفظ ہولوکاسٹ کی دل آزارہیئت بھی ہے۔ <ref>ہولو کاسٹ کے مبینہ طور پر دل آزارانہ معنوں پر ایک نظر، دیکھیں پیٹری جان، لفظ ہولو کاسٹ کے مادی معنی: علمی، اساطیری، تاریخی اور بیسویں صدی کے معنی، تحقیقی جرنل برائے قتل{{زیر}} عام نمبر 2، نمبر۔1، (2000): 31-63۔</ref>
 
== تعریف ==