"بی ایم غفور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8 |
||
سطر 2:
'''بی ایم غفور''' ([[4 مئی]] 1942-13 نومبر 2003) ایک بھارتی کارٹونسٹ اور مزاحیہ فنکار تھا۔
وہ کیرالہ کا ایک بہت نامور کارٹونسٹ تھا اور کیرالہ کارٹون اکیڈیمی کا بانی تھا۔ تین دہائی سے زائد کے کیرئیر میں کچھ بہت مشہور کامکس تخلیق کیے جن میں کنجمان شامل ہے
ایک کنچیری آبادی میں غفور سینٹ جوزف کے ہائیاسکول کلیکٹ میں طالب علم تھا جب ایم وی دیوان نے اسے مصوری سکھائی۔ اس نے ایک نامور ممتاز مصور ایس سی پینکر سے بھی سیکھا جب وہ گورنمنٹاسکول آف آرٹ اینڈ کرافٹ چنئی میں تھا جہاں پینکر پرنسپل کے طور پر کام کرتا تھا۔<ref>[http://www.indiancaricature.com/modules/cartoons/public-album.php?id=47 "Gafoor. B. M."] {{wayback|url=http://www.indiancaricature.com/modules/cartoons/public-album.php?id=47 |date=20110713025106 }}. Indiancaricature.com. Retrieved 1 January 2011</ref><ref name="The Hindu">{{cite web|url=http://www.hinduonnet.com/thehindu/2003/11/14/stories/2003111407960400.htm|title=B.M. Gafoor passes away|date=14 November 2003|publisher=''[[دی ہندو]]''
بی ایم غفور کی شادی سوہرا سے ہوئی ۔تجمل غفور اور تنویر غفور سمیت ان کے چار بچے تھے۔ تجمل اور تنویر غفور بی ایم جی گروپ کے ڈائریکٹرز اور پروموٹرز تھے۔
غفور نے بہت سی اشاعتوں کے لیے کارٹونسٹ کے طور پر کام کیا۔ جن میں چندریکا ، شنکر ہفتہ وار، دیشابھیمنی اور کٹ کٹ شامل ہیں اور اس کا کیئرئیر متربھومی میں جمنے سے پہلے کی یادگار ہیں۔
|