"منٹو میرا دشمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
(ٹیگ: دستی ردِّ ترمیم ردِّ ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 21:
== [[منٹو]] میرا دشمن ==
=== تعارف ===
[http://%D8%A7%D9%BE%D9%86%D8%AF%D8%B1_%D9%86%D8%A7%D8%AA%DA%BE_%D8%A7%D8%B4%DA%A9 اوپندر ناتھ اشک] {{wayback|url=http:/// |date=2017022017560220200717203812 }} بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور ناول بگار، افسانہ نگار، شاعر اور ڈراما نویس تھے۔ انھوں نے [[سعادت حسن منٹو]] کی وفات کے بعد اُن پہ ایک خاکہ لکھا تو اس کا چیختا، چنگھاڑتا اور ہر کسی کو چونکاتا ہوا عنوان تھا۔
"منٹو میرا دشمن"
لیکن یہ خاکہ پڑھیے تو یوں لگتا ہے کہ جیسے اوپندر ناتھ اشک از سرتاپا ایک آنسو ہے جو اس کے دیدۂ تر سے مسلسل بہہ رہا ہے۔منٹو کی دنیا سے رحلت پر آنسو کی اس دھار کو ہی اپنے خاکے میں لفظوں کی صورت دی ہے یہ خاکہ کیا ہے ؟ منٹو کی دہلی ریڈیو پر گزری ہوئی زندگی کا پورا سوانح نامہ، اس زمانے کی پوری تاریخ اور اس دور میں ریڈیو سے وابستہ بڑے بڑے ادیبوں کا اعمال نامہ.... ان کا کردار نامہ۔اوپندر ناتھ اشک نے اپنی اس کتاب میں بتایا ہے کہ اُن کی منٹو سے دوستی بھی رہی اور دشمنی بھی۔ کیسے منٹو کے دنیا سے جاتے ہی اُن لوگوں نے دلوں میں منٹو کے لیے پیار اُمڈ آیا جنھوں نے اپنے دروازے اُس پہ بند کر رکھے تھے۔ پاکستان ریڈیو نے منٹو کی تحریریں نشر کرنی بند کر دی تھیں۔