"ابن ابی الدنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
سطر 80:
ابن ابی الدنیا شہزادگانِ خلفائے عباسیہ کے اَتالیق رہے۔ خلیفہ معتضد باللہ کی تربیت بھی ان ہی کی اَتالیقی میں ہوئی۔ حافظ ذہبی نے ’’[[تذکرۃ الحفاظ]]‘‘ میں ان کا ترجمہ ان لفظوں میں شروع کیا ہے : اِبْنُ أَبِي الدُّنْیَا اَلْمُحَدِّثُ الْعَالِمُ الصَّدُوْقُ۔ اورحافظ [[جمال الدین]] مزّی کے ’’تہذیب الکمال‘‘ میں یہ الفاظ ہیں : أَبُوْ بَکْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْیَا الْبَغْدَادِيُّ الْحَافِظُ صَاحِبُ التَّصَانِیْفِ الْمَشْہُوْرَۃِ وَمُؤَدِّبُ أَوْلَادِ الْخُلَفَائِ۔ ابنِ ابی حاتم کا بیان ہے کہ میں نے اپنے والد کی معیت میں ان سے حدیثیں لکھی ہیں اور والد نے ان کو صدوق کہا ہے۔
== وفات ==
ابن ابی الدنیا نے [[281ھ]] بمطابق [[894ء]] کو [[بغداد]] میں وفات پائی۔<ref>تذکرۃ الحفاظ،امام ذہبی طبقۃ العاشرۃ</ref><ref> الموسوعة العربية العالمية http://www.mawsoah.net {{wayback|url=http://www.mawsoah.net/ |date=20171226110621 }}</ref>
 
== حوالہ جات ==