"شمس الائمہ سرخسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
سطر 13:
کتاب محیط جو آپ نے تصنیف کی ہے وہ اصل میں چار کتابیں ہیں ایک محیط کبیر جو چالیس مجلد ہے،دوسری دس مجلد،تیسری چار مجلد،چوتھی دو مجلدہے۔ بعض علما کہتے ہیں کہ پہلی محیط کبیر آپ کی تصنیف نہیں بلکہ اس کو [[صدر الشہید|حسام الدین صدر الشہید]] کے بھائی کے بیٹے محمود بن [[صدر السعيد|صدر السعید تاج الدین احمد بن برہان الدین]] [[صدر الشہید|صدر الشہیدعبدلعزیز بن عمر بن مازہ]] نے تصنیف کیا ہے اور اپنے دادا کی طرف منسوب کر کے محیط ب رہانی کے نام سے مشہور کیاہے،باقی تین محیط آپ کی تصنیفات سے ہیں اور ان کو محیط رضوی کہتے ہیں۔
 
امام سرخسی کی دوسری مشہور ترین کتاب [[السيرالکبیر|شرح السیر الکبیر]] ہے جو جنگ اور بین الاقوامی تعلقات کے اسلامی قوانین پر مستند ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ کتاب بھی قید ہی کی حالت میں لکھی گئی۔ اس کے علاوہ ایک اور مشہور معروف کتاب’’اصول السرخسی‘‘بھی قید ہی کی حالت میں آپ نے تالیف فرمائی۔ آخر الذکر دونوں کتابوں کا اختتام رہائی کی حالت میں فرمایا۔ جبکہ ’’المبسوط‘‘کتاب مکمل قید کی حالت میں لکھی گئی۔<ref>الموسوعہ العربيہ العالميہ http://www.mawsoah.net {{wayback|url=http://www.mawsoah.net/ |date=20171226110621 }}</ref>
== وفات ==
ب رہان الاسلام امام سرخسی [[483ھ]]بمطابق [[1096ء]] میں [[دمشق]] میں فوت ہوئے۔