"بھارت میں ہجومی تشدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
سطر 8:
</ref> ایسا ہی کچھ معاملہ مار پیٹ اور قتل کے علاوہ [[آبرو ریزی]] اور خصوصًا [[اجتماعی آبرو ریزی]] کے معاملوں میں دیکھا گیا جہاں ایسے معاملوں کے ویڈیو آن لائن جاری ہو چکے ہیں۔<ref>[https://www.indiatoday.in/india/video/pilibhit-gangrape-video-goes-viral-438436-2016-01-07 پیلی بھیت اجتماعی آبرو ریزی کا ویڈیو وائرل]
</ref> کچھ معاملوں میں ایسے ویڈیوز راست سماجی میڈیا پر بھی نشر کیے جا چکے ہیں، جس سے جرم کے مرتکبین میں شرم کے فقدان، ان کا قانون سے بے خوف ہونا اور کسی پشیمانی کی عدم موجودگی صاف دکھائی پڑتی ہے۔ اس سے ایک طرح کے جرم کے مکرر انجام ہونے کے قوی امکانات کا بھی واضح امکان دکھائی پڑتا ہے۔ <ref>[https://www.indiatoday.in/fyi/story/facebook-live-gangrape-967459-2017-03-24 چالیس لوگ فیس بک کی ایک راست نشر ہو نے والے ویڈیو میں پندرہ سالہ لڑکی کی آبرو ریزی کا خاموشی سے مشاہدہ کرتے ہیں۔]
</ref> اس کے ساتھ ہی یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ سماجی میڈیا پر کئی فرضی ویڈیو گشت کر رہے ہیں، جو ملک میں نفرت بھی پھیلا رہے ہیں اور لوگوں کو ایک دوسرے کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے اور تشدد اختیار کرنے پر آمادہ بھی کر رہے ہیں۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.xinhuanet.com/english/2019-05/30/c_138101949.htm |title=سماجی میڈیا کے ذریعے فرضی خبروں کا فروغ بھارت میں ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔] |access-date=2020-04-10 |archive-date=2020-05-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200505040414/http://www.xinhuanet.com/english/2019-05/30/c_138101949.htm |url-status=dead }}</ref>
</ref>
 
== روایتی تشدد ==