"اسلام اور یہودیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8
4 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.9
سطر 87:
[[فائل:Torah and jad.jpg|تصغیر|بائیں|200px|A ''[[Sefer Torah]]'' opened for liturgical use in a [[کنیسہ]] service]]
[[فائل:IslamicGalleryBritishMuseum3.jpg|200px|تصغیر|بائیں|11th-century North African Quran in the [[برٹش میوزیم]]]]
اسلام اور یہودیت کے درمیان متعدد مشترک پہلو ہیں۔ اسلام جیسے جیسے ترقی کرتا گیا یہود سے قریب تر ہوتا چلا گیا۔ دونوں ہی مذاہب توحیدیت کے بہت سخت ہیں اور دونوں کا آغاز [[سامی قوم]] کے مشرق وسطی تہذیب میں ہوا ہے۔ [[مسیحیت]] کے برخلاف، جس کا آغاز [[قدیم یونان]] اور [[عبرانی زبان]] کے کے مابین لین دین سے ہوا ہے، بنیادی مذہبی نظریہ، ڈھانچہ، فقہ اور اعمال میں اسلام اور یہودیت میں بہت زیادہ یکسانی ہے۔ اسلام کی بہت ساری روایات یا تہذیبیں آیا [[تنک]] یا ما بعد بائیل یہودی تہذیب سے ماخوذ ہیں۔ ان روایات یا تہذیبوں کو مشترکہ طور پر [[اسرائیلیات]] سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ <ref>[https://wwwweb.webcitationarchive.org/5ko4eHvHA?url=web/20090726073858/http://www.geocities.com/silkenwine/islam.html اکتوبر 2009+02:37:52 Islam and Judaism]، Rabbi Justin Jaron Lewis</ref>
 
قرآن میں بنی اسرائیل (اولاد یعقوب) کا تذکرہ بہت تفصیل سے مذکور ہے۔ اور قرآن اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ بنو اسرائیل ابراہیم کی نسل سے ہیں۔ ابراہیم کے بیٹے اسحاق ہیں اور اسحاق کے بیٹے یعقوب ہیں اور یعقوب کی اولاد بنی اسرائیل کہلاتی ہے۔ اور قرآن کے مطابق اللہ نے بنو اسرائیل کو ایک خاص مقصد کے لیے منتخب کیا ہے: {{اقتباس قرآن| اور ہم نے دانستہ طور پر بنی اسرائیل کو دنیا جہان والوں پر فوقیت دی۔|حوالہ=الدخان:32}}