"بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف PEK-ZBAA鸟瞰图.png کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں P199 نے حذف کردیا ہے |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.9 |
||
سطر 59:
'''بیجنگ دار الحکومت [[بین الاقوامی]] ہوائی اڈا''' یا '''[[بیجنگ کیپٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ]]''' {{دیگر نام|انگریزی=Beijing Capital International Airport}} ({{Lang-zh|北京首都国际机场}})
[[بیجنگ]] کا بنیادی [[بین الاقوامی ہوائی اڈا]] ہے۔
یہ بیجنگ کے شہر کے مرکز کے شمال مشرق میں 32 کلومیٹر (20 میل) کے فاصلے پر [[چیاویانگ ضلع، بیجنگ|ضلع چیاویانگ]] کے ایک محصورہ میں واقع ہے۔ اس محصورہ علاقے کے ارد گرد [[شونیئی ضلع|ضلع شونیئی]] واقع ہے۔ <ref>[http://www.hytrip.net/n23609c971.aspx Map from Maptown.cn]. (
[[ہوائی اڈا]] ایک حکومتی کمپنی [[بیجنگ دار الحکومت بین الاقوامی ہوائی اڈا کمپنی لمیٹڈ]] کی ملکیت ہے اور اسی کے زیر انتظام بھی ہے۔
اس کا [[انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ایئرپورٹ کوڈ|آیاٹا ایئرپورٹ کوڈ]] '''پی ای کے''' (PEK) ہے جو شہر کے سابقہ نام [[پیکنگ]] کے نام کی وجہ سے ہے۔
|