"خودساختہ نسل کشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.9
سطر 1:
'''خودساختہ نسل کشی''' {{دیگر نام|انگریزی= Autogenocide}} سے مراد کسی ملک کے شہریوں کا اپنے ہی لوگوں یا [[حکومت]] کی جانب سے صفایا کیا جانا۔<ref>[[MSN Encarta]] [http://encarta.msn.com/dictionary_1861587842/autogenocide.html - Dictionary - autogenocide definition]. [http://www.webcitation.org/5kwKrWURu Archived] 2009-10-31.</ref> انگریزی لفظ Autogenocide دراصل مرکب سے [[یونانی زبان|یونانی]] لفظ Auto جو خود کے لیے مستعمل ہے جبکہ نسل کشی کے لیے یونانی لفظ genos کو مصدر کے طور پر استعمال کیا گیا ہے جس کا مطلب نسل یا قبیلہ ہے اور اسی کا لاحقہ [[لاطینی]] زبان سے اخذ کردہ -cide ہے جس کے لفظی معنے مارڈالنے کے ہیں۔
 
اس لفظ کا استعمال [[1970ء]] کے نصف دہے سے شروع ہوا جبکہ عوامی میڈیا کو [[کمبوڈیا]] کی [[خمیر احمر]] {{دیگر نام|انگریزی= Khmer Rouge}} کی اپنے ہی عوام کے قتل و خون جیسی حرکات کو بیان کرنا تھا جو دوسری حکومتوں کی "غیروں" نسل کشی سے مختلف تھے جیساکہ [[یہودی]] اور [[سلاو]] آبادیوں کا قتل عام [[نازی جرمنی]] کی جانب سے کیا گیا تھا۔<ref>Bjornson, Karin. ''Genocide and Gross Human Rights Violations'', Transaction Publishers, June 30, 1998</ref>