"فیفا عالمی کپ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.9 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9 |
||
سطر 49:
فیفا عالمی کپ {{دیگر نام|انگریزی= FIFA World Cup}} عالمی سطح پر فٹ بال کا اہم ترین مقابلہ ہے جو فٹ بال کی عالمی مجلسِ انتظامی [[فیفا]] کے رکن ممالک کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ مقابلہ [[1930 فیفا عالمی کپ|1930ء]] کے بعد سے ہر چار سال بعد منعقد ہو رہا ہے تاہم [[دوسری جنگ عظیم]] کے باعث [[1942ء]] اور [[1946ء]] میں اس کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا۔ فیفا عالمی کپ '''فٹ بال عالمی کپ''' یا سوکر عالمی کپ یا پھر عام طور پر صرف عالمی کپ بھی کہا جاتا ہے۔
ان مقابلے کا حتمی مرحلہ جسے ورلڈ کپ فائنلز کہا جاتا ہے، دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیلوں کے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ [[2006ء]] میں دنیا بھر کے 715.1 ملین افراد نے فائنل دیکھا۔<ref>[http://www.fifa.com/aboutfifa/marketing/factsfigures/tvdata.html فٹ بال عالمی کپ فائنل 2006ء] {{wayback|url=http://www.fifa.com/aboutfifa/marketing/factsfigures/tvdata.html |date=
اب تک ہونے والے 20 مقابلوں میں صرف سات اقوام نے عالمی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے جن میں سے [[برازیل]] اب تک کی سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے جس نے 5 مرتبہ عالمی کپ اپنے نام کیا۔ موجودہ فاتح [[جرمنی]] اور [[اطالیہ]] نے چار بار ٹرافی اپنے نام کی۔ دیگر فاتحین میں [[یوراگوئے|یوروگوئے]] اور [[ارجنٹائن]] نے دو دو اور [[انگلستان]] و [[فرانس]] اور [[ہسپانیہ]] نے ایک ایک مرتبہ عالمی کپ جیتا ہے۔[[2014 فیفا عالمی کپ]] جرمنی نے جیتا ہے۔[[2018 فیفا عالمی کپ]] کی میزبانی [[روس]] کو دی گئی ہے۔
|