"اسلام اور سیاست حاضرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ن
(ٹیگ: رجوع مکرر ہٹایا ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 12:
|caption=
}}
'''''اسلام اور سیاست حاضرہ''''' پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی ایک کتاب۔ یہ کتاب در اصل تقی عثمانی کے سیاست سے متعلق ''ماہنامہ البلاغ کراچی'' میں شائع ہونے والے مقالات کا مجموعہ ہے، جنہیں بعد ازاں ان کی افادیت کے پیش نظر کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے۔ کتاب میں انتخابات کے ضمن میں عوام کی ذمہ داریاں بیان کی گئی ہیں۔ ووٹ کی اسلامی حیثیت واضح کرتے ہوۓ انتخابی بحران، وطن کی محبت و عصبیت اور صوبائی عصبیت کے اسباب و علاج جیسے مباحث زیر بحث لائے گئے ہیں۔ مسلم قومیت کے تصور کی وضاحت اور آخر میں عالم اسلام کے مسائل بیان کرتے ہوۓ سقوط بیت المقدس کے اسباب تفصیلاً ذکر کیے ہیں۔ کتاب کے 128 صفحات ہیں اور مکتبہ دارالعلوم کراچی سے 1449 ھ میں شائع ہوئی ہے۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=212|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=|archive-date=2021-01-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20210128005722/https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|url-status=dead}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==