"اشکنازی یہود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 105:
اشکنازی یہود تارکین وطن کی آبادی جو یہودیوں کی تارکین وطن کی ایک الگ اور یکجا برادری کے طور پر [[مقدس رومی سلطنت]] کے پہلے ہزاریہ کے اختتام کے وقت وقوع پزیر ہوئی۔ ان تارکین وطن اشکنازی یہودیوں کی روایتی زبان [[یدیش زبان|یدیش]] مختلف بولیوں پر مشتمل ہے۔ اشکنازی تمام تر وسطی اور [[مشرقی یورپ]] میں  پھیلے اور وہاں برادریاں قائم کیں جو [[قرون وسطی]] سے لیکر حالیہ دنوں تک ان کے بسنے کے بنیادی علاقے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ ان علاقوں میں ان بے وطنوں کی اپنی ایک علاقائی اور تارک وطن اشکنازی تشخص پروان چڑھنے لگا۔ [[قرون وسطی]] کے اخر میں اشکنازی آبادی کا زیادہ تر حصہ مسلسل جرمن علاقوں سے باہر [[پولستان]] اور [[لتھووینیا]] میں (بشمول موجودہ  [[بیلاروس]] اور [[یوکرائن]]) مشرقی یورپ کی طرف منتقل ہوتا چلا گیا۔ [[اٹھارہویں صدی]] کے آخر اور [[انیسویں صدی]] کے اوائل تک جو یہود [[جرمنی]] ہی میں رہے یا واپس جرمنی آئے انکی  ثقافتی اقدار نے دھارا بدلا۔ [[حثکالا]] (یہودی نشاة ثانیہ) کے زیر اثر، جدوجہد آزادی، دانشورانہ اور ثقافتی بدلاؤ کے لیے انہوں  نے آہستہ آہستہ [[یدیش زبان|یدش]] زبان کا استعمال ترک کر دیا اور اپنی مذہبی زندگی اور ثقافتی تشخص کی نئی جہتوں کو پروان چڑھانے لگے۔" یورپ میں  قیام کے دوران میں اشکنازیوں نے یورپی ثقافت میں اپنا اہم حصہ ڈالا اور [[فلسفہ]]، [[ادب]]، [[آرٹ]]، [[موسیقی]] اور [[سائنس]] کے تمام شعبوں میں  قابل ذکر اور غیر متناسب اضافہ کیا۔" ([[:en:Eric Hobsbawm|ایرک ہوبسبام]]) – [[مرگ انبوہ|ہولوکاسٹ]] (مرگ انبوہ)، یعنی [[یہودی]] نسل کشی اور [[دوسری عالمی جنگ]] کے  دوران تقریباً ساٹھ لاکھ یہود کے بڑے پیمانے پر قتل عام نے اشکنازی تارکین وطن کی ثقافت اور تقریباً ہر اشکنازی یہودی خاندان کو متاثر کیا۔<ref>{{cite book |author=Henry L. Feingold |url=https://books.google.com/books?id=ts5lKWho2YwC&pg=PA36 |title=Bearing Witness: How America and Its Jews Responded to the Holocaust |publisher=Syracuse University Press |year=1995 |page=36 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224213604/https://books.google.com/books?id=ts5lKWho2YwC&pg=PA36%20 |archivedate=2018-12-24 |access-date=2017-04-08 |url-status=live }}</ref><ref>{{cite book |author=[[Eric Hobsbawm]] |title=Interesting Times: A Twentieth Century Life |publisher=Abacus Books |year=2002 |page=25}}</ref><ref>Glenda Abramson (ed.)، [https://books.google.com/books?id=rr_qaE0a8rsC&pg=PT20 ''Encyclopedia of Modern Jewish Culture'']، Routledge 2004 p. 20.</ref><ref>T. C. W. Blanning (ed.)، [https://books.google.com/books?id=rhrXAJye1cEC&pg=PA146 ''The Oxford History of Modern Europe'']، Oxford University Press, 2000 pp. 147–148</ref>
 
[[گیارہویں صدی]] عیسوی تک اشکنازی دنیا کی کل [[یہودی آبادی بلحاظ ملک|یہودی آبادی]] کا تقریباً 3 فیصد تھے، جبکہ [[1931ء]] کے اپنے عروج کے دنوں میں دنیا کی کل یہودی آبادی کا 92% شمار کیے گئے۔ [[ہولوکاسٹ]] سے تھوڑا عرصہ قبل تک یہود کی مجموعی تعداد ایک کروڑ ستاسٹھ لاکھ تھی۔ اشکنازیوں کی عصری آبادیاتی شماریات وقت کے ساتھ متغیر ہوتی رہتی ہیں جو کم و بیش ایک [[کروڑ]] سے ایک [[کروڑ]] بارہ [[لاکھ]] کے درمیان میں رہی۔ [[:en:Sergio DellaPergola|سرجیو ڈیلا پرگولا]] نے سپین اور پرتگال کے وہ یہود( [[سفاردی یہودی|سفاردی]] )جنہیں 1492ء میں بے دخل کیا گیا اور ( [[مزراہی یہودی|مزراہی]]) صہیونیت پر یقین رکھنے والے یہود کو سرسری حساب میں شمار کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اشکنازی دنیا کی کل یہودی آبادی کا 74 فیصد سے کم ہیں -<ref>Yaacov Ro'i, "Soviet Jewry from Identification to Identity"، in Eliezer Ben Rafael, Yosef Gorni, Yaacov Ro'i (eds.) [https://books.google.com/books?id=FCriMwwYPV4C&pg=PA186 ''Contemporary Jewries: Convergence and Divergence'']، BRILL 2003 p. 186.</ref><ref>Dov Katz, "Languages of the Diaspora"، in Mark Avrum Ehrlich (ed.)، [https://books.google.com/books?id=NoPZu79hqaEC&pg=RA1-PA803 ''Encyclopedia of the Jewish Diaspora: Origins, Experiences, and Culture, Volume 1'']، ABC-CLIO 2008 pp. 193ff.، p. 195.</ref><ref name="JVIL2010">{{cite web|url=https://www.jewishvirtuallibrary.org/jsource/Judaism/jewpop.html|title=The Jewish Population of the World (2010)|work=[[Jewish Virtual Library]]|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224213532/https://www.jewishvirtuallibrary.org/jewish-population-of-the-world|archivedate=2018-12-24|access-date=2017-04-08|url-status=live}}، based on {{cite book|title=American Jewish Year Book|publisher=[[American Jewish Committee]]|url=http://www.ajcarchives.org/main.php?GroupingId=10142|access-date=2017-04-08|archive-date=2019-05-05|archive-url=https://web.archive.org/web/20190505002513/http://www.ajcarchives.org/main.php?GroupingId=10142|url-status=dead}}</ref><ref name="JVIL2010"/><ref name="Ashkenazi-jews-hugr"/><ref
 
[[:en:Genetic studies on Jews|جننیاتی اشکنازی مطالعہ]] —اشکنازی مادری اور پدری نسب پر تحقیق کرتے ہوئے ان کے [[مغربی ایشیا]]ئی ماخذ کے اشارے ملتے ہیں۔ لیکن اشکنازی لوگ اپنی یورپی نسبت کے متعلق ایک مختلف اور بحث طلب سوچ رکھتے ہیں کہ ان میں یورپی جننیات کی ملاوٹ مادری نسبتوں سے ہی آئی ہیں۔ عام طور پراشکنازی یہودی، [[سفاردی یہودی]]وں کے بر خلاف  ہیں جو[[جزیرہ نما آئبیریا|وبیرین جزیرہ نما]] کے یہودیوں کی نسل سے ہیں (اگرچہ اس جزیرہ نما میں اور یہودی بھی موجود ہیں)۔ان میں کچھ [[عبرانی]] حروف کے تلفظ اور مذہبی رسومات کی ادائیگی میں کچھ اختلافات ہیں ۔