"اوشا نارائنن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 10:
اوشا نارائنن نے بھارت میں خواتین اور بچوں کے لیے سماجی بہبود کے کئی پروگراموں پر کام کیا اور دہلی اسکول آف سوشل ورک سے سوشل ورک میں ماسٹرز مکمل کیا تھا۔ انھوں نے کئی [[برمی زبان|برمی]] مختصر کہانیوں کا ترجمہ اور شائع بھی کیں۔ تھین پی مائنٹ کی ترجمہ شدہ کہانیوں کا ایک مجموعہ، جس کا عنوان ''میٹھا اور کھٹا'' تھا، 1998ء میں شائع ہوا۔
 
ان کی دو بیٹیاں ہیں، چترا نارائنن (سابق بھارتی سفیر برائے سوئٹزرلینڈ، لیچٹینسٹائن اور [[مقدس کرسی|دی ہولی سی]]) <ref>{{حوالہ ویب|url=http://news.oneindia.in/2008/08/07/chitra-narayanan-concurrently-accredited-ambassador-to-holy-see-1218119649.html|title=Chitra Narayanan concurrently accredited Ambassador to Holy See|publisher=News.oneindia.in|date=7 اگست 2008|accessdate=10 جنوری 2012|archive-date=2012-10-09|archive-url=https://web.archive.org/web/20121009050939/http://news.oneindia.in/2008/08/07/chitra-narayanan-concurrently-accredited-ambassador-to-holy-see-1218119649.html|url-status=dead}}</ref> اور امرتا نارائنن ہیں۔
 
وہ 84 سال کی عمر میں 24 جنوری 2008ء کو شام 5:30 بجے [[سر گنگا رام ہسپتال (بھارت)|سر گنگا رام ہسپتال]] میں انتقال کر گئیں۔