"ایران میں ایل جی بی ٹی حقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 16:
ایران میں [[ایل جی بی ٹی حقوق بلحاط ملک یا علاقہ|ایل جی بی ٹی کے حقوق]] 1930ء کی دہائی سے [[ضابطہ تعزیرات|تعزیرات]] کے قانون سے متصادم ہیں۔ [[انقلاب ایران|انقلاب کے بعد کے ایران]] میں، [[دگر جنسیت|ہم جنس پرست]] شادی یا کسی بھی قسم کی جنسی سرگرمی منع ہے۔ ہم جنسی سرگرمیوں پر قید، [[جسمانی سزا]]، جرمانے، یا [[سزائے موت|پھانسی]] کی سزا ہو سکتی ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|title=Iran: Islamic Penal Code|url=https://www.refworld.org/docid/518a19404.html|accessdate=7 جنوری 2021|quote=Article 234: 'The hadd punishment for the receptive/passive party, in any case (whether or not he meets the conditions for ihsan) shall be the death penalty.' Article 236: 'If the active party is a non-Muslim and the passive party is a Muslim, the hadd punishment for the active party shall be the death penalty'}}</ref> ہم جنس پرست مردوں کو قانون کے تحت ہم جنس پرست عورتوں کے مقابلے میں سخت نفاذی کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
 
ایران کی حکومت دنیا میں [[ہوموفوبیا|ہم جنس پرستوں]] کے ساتھ سب سے زیادہ امتیازی سلوک کرنے والی حکومت سمجھی جاتی ہے۔ <ref>{{حوالہ ویب|title='We Are a Buried Generation' Discrimination and Violence against Sexual Minorities in Iran|url=https://www.hrw.org/report/2010/12/15/we-are-buried-generation/discrimination-and-violence-against-sexual-minorities|publisher=Human Rights Watch|accessdate=7 جنوری 2021}}</ref> ایک اندازے کے مطابق انقلاب کے فوراً بعد سینکڑوں یا ہزاروں <ref>{{حوالہ ویب|title=Denied Identity: Human Rights Abuses Against Iran's LGBT Community|url=https://outrightinternational.org/sites/default/files/Denied-Identity.pdf|publisher=Iran Human Rights Documentation Center|accessdate=7 جنوری 2021|date=نومبر 2013|archive-date=2020-11-13|archive-url=https://web.archive.org/web/20201113210906/https://outrightinternational.org/sites/default/files/Denied-Identity.pdf|url-status=dead}}</ref> لوگوں کو پھانسی دی گئی جن میں سے 20 کے قریب ہم جنس پرست تھے۔ [[روح اللہ خمینی]] نے انہیں 1979ء میں ختم کرنے کا کہا تھا۔
 
[[مخنث]] کی شناخت جنس دوبارہ تفویض سرجری کے ذریعے کی جاتی ہے۔ جنس کی دوبارہ تفویض کی سرجریوں کو ریاست کی طرف سے جزوی طور پر مالی تعاون حاصل ہے۔ ایران میں کچھ ہم جنس پرست افراد پر قانونی اور سماجی ظلم و ستم سے بچنے کے لیے جنسی دوبارہ تفویض کی سرجری کرانے کے لیے دباؤ ڈالا جاتا ہے۔ ایران تھائی لینڈ کے بعد دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں زیادہ جنس دوبارہ تفویض کرنے کی سرجری کراتا ہے۔