"بائبل کیا ہے؟" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ن (ٹیگ: رجوع مکرر ہٹایا ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 12:
|caption=
}}
'''''بائبل کیا ہے؟''''' پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی ایک کتاب۔ اس کتاب در اصل رحمت اللہ کیرانوی کی شہرہ آفاق تالیف کے اردو ترجمہ [[بائبل سے قرآن تک]] میں تقی عثمانی کے تحریر کر دہ باب اول بعنوان بائبل کیا ہے؟ کے حواشی پر مشتمل مختصر سا کتابچہ ہے، جس میں موجودہ بائبل کے ان اختلافات و تضادات کی امثلہ پیش کی گئی ہیں، جنہیں دیکھ کر کوئی بھی صحیح العقل انسان بائبل کو الہامی کتاب قرار نہیں دے سکتا، نیز انجیل برنباس سے متعلق مفتی تقی عثمانی کا مضمون بھی کتاب ہذا میں شامل ہے، جس میں مذکورہ انجیل کی اصلیت کے حوالے سے فاضلانہ تحقیق کی گئی ہے۔ 96 صفحات پر مشتمل یہ کتاب مکتبہ دار العلوم کراچی سے 1421ھ میں شائع ہوئی ہے۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=207|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=|archive-date=2021-01-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20210128005722/https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|url-status=dead}}</ref>
== مزید دیکھیے ==
|