"سی ایس ایس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 20:
'''سی ایس ایس''' جو اصلا Cascading Style Sheets کا مخفف ہے ایک زبان ہے جسے [[ایچ ٹی ایم ایل]] یا دیگر [[مارک اپ زبان|تدوینی زبانوں]] میں تحریر شدہ صفحات کی تحسین وتزیین کاری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔<ref>{{Cite web|title = CSS developer guide|url = https://developer.mozilla.org/en-US/docs/Web/Guide/CSS|website = Mozilla Developer Network|accessdate = 2015-09-24|archiveurl = https://web.archive.org/web/20181225175253/https://developer.mozilla.org/en-US/docs/Learn/CSS|archivedate = 2018-12-25|url-status = dead}}</ref> اس وقت ایچ ٹی ایم ایل اور [[جاوا اسکرپٹ]] کے ساتھ مل کر سی ایس ایس انٹرنیٹ پر موجود ویب گاہوں، [[ویب اطلاقیہ|ویب اطلاقیوں]] اور دیگر بہت سے موبائل اطلاقیوں کی تعمیر میں بنیادی پتھر کا کردار ادا کر رہی ہے۔<ref>{{cite web|title=Web-based Mobile Apps of the Future Using HTML 5, CSS and JavaScript|publisher=HTMLGoodies|accessdate=October 2014|url=http://www.htmlgoodies.com/beyond/article.php/3893911/Web-based-Mobile-Apps-of-the-Future-Using-HTML-5-CSS-and-JavaScript.htm}}</ref>
 
بنیادی طور پر سی ایس ایس کو اس مقصد کے تحت بنایا گیا تھا کہ کسی بھی دستاویز یا فائل کے اصل مواد کو اس کی تحسین وتزیین کاری مثلاً صفحہ کا ڈھانچہ، [[رنگ]] اور [[ٹائپ فیس|فانٹ]] وغیرہ کی تیاری سے جدا کیا جا سکے۔<ref>{{cite web|title=What is CSS?|publisher=World Wide Web Consortium|url=http://www.w3.org/standards/webdesign/htmlcss#whatcss|accessdate=December 2010| archiveurl = httphttps://web.archive.org/htmlcssweb/20160803232510/http://www.html w3.org/standards/webdesign/htmlcss#whatcss| archivedate =2016-08-03|url-status=bot: 25 دسمبر 2018 unknown}}</ref> فائل کے اصل مواد اور تزئینی مواد کی علاحدگی کے متعدد فوائد ہیں مثلاً فائل میں درج مواد کا پڑھنا سہل ہو جاتا ہے، مختلف ایچ ٹی ایم ایل عناصر کو یکساں شکل دینی مقصود ہو تو کوڈ کئی دفعہ لکھنے کی بجائے ایک ہی بار لکھنا کافی ہوتا ہے اور متعدد ایچ ٹی ایم ایل صفحات کے لیے ایک ہی سی ایس ایس فائل استعمال کی جا سکتی ہے۔ نیز ایک ہی فائل یا ویب صفحہ کو متعدد طریقوں میں پیش کیا جا سکتا ہے مثلاً اسکرین پر نظر آنے والے مواد کی شکل اور ہیئت کو طبع کرتے وقت مختلف رکھا جا سکتا ہے۔ اسی طرح صارفین جن آلات کے ذریعہ صفحہ کو پڑھ رہے ہیں ان آلات کی اسکرین کا حجم مختلف ہو سکتا ہے، چنانچہ سی ایس ایس کے ذریعہ مختلف حجم کی اسکرینوں پر بیک وقت یکساں مواد کو درست اور متفرق طریقے سے دکھایا جانا ممکن ہے۔ نیز صارفین اپنے پسندیدہ طرز کو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ سی ایس ایس اور اس کی ترقی وتنظیم [[ورلڈ وائڈ ویب کنزورشیم]] (W3C) سنبھالتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==