"عید خیام" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 15:
|relatedto=[[شمینی عصرہ]]، [[شمحت تورہ]]
}}
'''سوکوت''' (عبرانی: סוכות) بمعنی جشن خیام، عید خیام یا خیموں کی عید۔<ref>[[کتاب احبار|احبار]] 23: 34</ref> سوکوت [[عبرانی زبان]] کے لفظ ‘سوکہ‘ کی جمع ہے۔ ‘سوکہ‘ کے لغوی معنی خیمے یا سائبان کے ہیں۔<ref>{{cite web |نویسندہ = |url=https://en.wiktionary.org/w/index.php?title=סכות&oldid=20617893|title= סוכות| publisher = ویکی لغت|تاریخ = |تاریخ بازبینی=}}</ref> [[کتاب مقدس]] کے مطابق عبرانی تقویم کے مہینے تشری کی پندرہ تاریخ کو ہر سال جشن خیام بطور عید یہود برپا ہوتا ہیں۔ جشن سوکا [[بنی اسرائیل]] کے مصر سے خروج کی نسبت سے منایا جاتا ہے۔<ref>
جشن خیام یہودیوں کے روزہ کبیر یا یوم الغفران (یوم کِپور) کے پانچ دن بعد شروع ہوتا ہے اور سات دن جاری رہتا ہے۔<ref>[http://www.jewfaq.org/holiday5.htm Sukkot]</ref>
|