"مریخ کی آب و ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
25 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 184:
16 دسمبر 2014ء میں ناسا نے بتاتا کہ کیوریوسٹی جہاں گرد نے "دس گنازیادہ " مریخ کے کرۂ فضائی میں مقامی میتھین کی مقدار کا سراغ لگایا ہے۔ نمونہ جاتی پیمائش " 20 ماہ کے دوران درجن بھر" لیے گئے جس میں پتا لگا کہ 2013ء کے آخر اور 2014ء کے شروع میں اوسطاً فی ارب میں 7 حصّے میتھین کرۂ فضائی میں پائی گئی۔" اس سے پہلے اور بعد میں اوسط اس سطح کا دسواں حصّہ تھی۔<ref>ویبسٹر، گائے؛ جونز، نینسی نیل؛ براؤن، ڈیوائینی (دسمبر 16، 2014ء)۔ [http://www.jpl.nasa.gov/news/news.php?release=2014-432 "ناسا جہاں گرد نے سرگرم اور قدیمی نامیاتی کیمیا مریخ پر پائی"۔] ناسا اخذ کردہ دسمبر 16، 2014ء۔</ref><ref>چانگ، کینتھ (دسمبر 16، 2014ء)۔[http://www.nytimes.com/2014/12/17/science/a-new-clue-in-the-search-for-life-on-mars.html "ایک عظیم لمحہ: جہاں گرد نے وہ سراغ پا لیے جو مریخ پر حیات کے بارے میں اشارے دیتے ہیں"۔] نیویارک ٹائمز۔ اخذ کردہ دسمبر 16، 2014۔</ref>
 
ہندوستانی مریخ مدار گرد مہم 5 نومبر 2013ء کو چھوڑی گئی جس میں کوشش کی جائے گئی کہ اگر میتھین وجود رکھتی ہے تو اس کا سراغ لگا کر اس کے ماخذ کی نقشہ کشی کی جا سکے۔<ref>اسٹاف (ستمبر 2012ء)۔ [http://www.isro.org/pslv-c25/mission-objective.aspx "منگلیان -مشن کے اغراض و مقاصد"۔] {{wayback|url=http://www.isro.org/pslv-c25/mission-objective.aspx |date=20131017141751 }} انڈین اسپیس سائنس ڈیٹا سینٹر۔ اخذ کردہ اکتوبر 8، 2013ء۔</ref> ایکزو مارس گیسی سراغ رساں جہاں گرد کا چھوڑنے کا منصوبہ 2016ء میں ہے جو نہ صرف میتھین کی مزید تحقیق کرے گا<ref>رینکن، پال (جولائی 9، 2009ء)۔[http://news.bbc.co.uk/2/hi/science/nature/8130393.stm "ایجنسی نے مریخ کے پہلے قدم کا خاکہ بنا لیا"۔] بی بی سی نیوز۔ اخذ کردہ جولائی 26، 2009ء۔</ref><ref>[http://www.thaindian.com/newsportal/health/nasa-orbiter-to-hunt-for-source-of-martian-methane-in-2016_100163335.html "ناسا کا مدار گرد مریخی میتھین کی تلاش 2016ء میں کرے گا"۔] {{wayback|url=http://www.thaindian.com/newsportal/health/nasa-orbiter-to-hunt-for-source-of-martian-methane-in-2016_100163335.html |date=20181005142406 }} تھائی انڈین نیوز۔ مارچ 6، 2009ء۔ اخذ کردہ جولائی 26، 2009۔</ref> بلکہ اس کی انحلال ہونے کے بعد بننے والی ضمنی پیداوار فارمل ڈی ہائیڈ اور میتھانول کا بھی تجزیہ کرے گا۔
 
=== کاربن ڈائی آکسائڈ کی نقاشی  ===