"ڈبلن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 306:
مشرقی ساحل پر ہونے کی وجہ سے ڈبلن آئرلینڈ کا خشک ترین علاقہ ہے جہاں مغربی ساحل کے مقابلے میں تقریباً نصف بارش ہوتی ہے۔
شہر کے جنوب میں واقع [[رنگسینڈ]] 683 ملی میٹر (27 انچ) <ref>{{cite web |publisher=European Climate Assessment & Dataset |title=Climatology details for station DUBLIN (RINGSEND)، IRELAND and index RR: Precipitation sum |url=http://eca.knmi.nl/utils/calcdetail.php?seasonid=0&periodid=1981-2010&indexid=RR&stationid=1958 |accessdate=21 دسمبر 2012 |archive-date=2014-02-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140201182200/http://eca.knmi.nl/utils/calcdetail.php?seasonid=0&periodid=1981-2010&indexid=RR&stationid=1958 |url-status=dead }}</ref> کی اوسط سالانہ بارش کے ساتھ میں ملک میں سب سے کم بارش ریکارڈ ہوتی ہے جبکہ شہر کے مرکز میں 714 ملی میٹر (28 انچ) بارش ہوتی ہے۔ سردیوں میں [[عمل ترسیب]] عمومی طور پر بارش ہوتا ہے تاہم تاہم نومبر اور مارچ کے درمیان میں [[برف باری]] بھی ہوتی ہے۔ ژالہ باری برف باری سے زیادہ ہوتی ہے۔ شہر میں [[موسم گرما]] میں دن طویل راتیں مختصر ہوتی ہیں۔ موسم [[خزاں]] میں تیز اوقیانوس ہوائیں چلتی ہیں۔
یہ ہوایں ڈبلن پر اثر انداز ہو سکتی ہے لیکن اس کے مشرقی مقام کی وجہ سے ملک کے دیگر حصوں کے مقابلے میں اس پر ان کا بہت تم اثر ہوتا ہے۔ تاہم [[موسم سرما]] میں مشرقی ہواوں کے باعث شہر میں سردی اور برف باری ہوتی ہے۔
|