"برازیل کے عام انتخابات، 2018ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 101:
 
== انتخابی نظام ==
برازیل میں 16 سال سے اوپر کی عمر والے شہریوں کو [[حق رائے دہی]] استعمال کرنے کی اجازت ہے اور 18 سے 70 سال کے شہریوں کا ووٹ دینا لازمی ہے۔ اگر کسی نے انتخابات میں ووٹ نہیں دیا اور بعد میں معقول وجہ (مثلاً اس وقت اپنی ووٹنگ جگہ سے دور ہونا) نہ بیان کی تو اس شخص کا 3.51 برازیلی ریال (0.90 [[امریکی ڈالر]] کے برابر) کا جرمانہ بھرنا لازمی ہے۔<ref>[http://www.tse.jus.br/eleitor-e-eleicoes/servicos/justificativa-eleitoral Voting justification] {{wayback|url=http://www.tse.jus.br/eleitor-e-eleicoes/servicos/justificativa-eleitoral |date=20180414164549 }}، Superior Electoral Court. {{pt icon}}</ref><ref>[http://www.tre-sp.jus.br/eleicoes/eleitor/tira-duvidas Answers to doubts from voters]، Regional Electoral Court of São Paulo. {{pt icon}}</ref> بیرون ملک مقیم شہری صرف صدر کے لیے ووٹ دے سکتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==