"موہل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 5:
== ختنہ کی ابتدا ==
مذہب یہود میں مرد کا ختنہ ضروری ہے اور [[تورات]] میں اسے فرض قرار دیا گیا ہے۔ [[کتاب پیدائش]] میں [[خدا]] اور [[ابراہیم]] کے درمیان میں عہد نامہ میں وضاحت ہے کہ: تمام نسلوں میں ہر ایک مرد کو 8 دن کی عمر میں ختنہ کروانا ضروری ہے۔ یہ تمہارے لیے میرا عہد ہے اور یہ ایک دائمی عہد ہے۔ جس نے ختنہ نہیں کروایا اس کی روح کو اپنی قوم سے کاٹ دیا جائے گا۔کیونکہ اس نے میرا عہد توڑا ہے۔ [[کتاب احبار]] میں مذکور ہے کہ خدا نے موسی اسرائیلیوں کے یہ پیغام دیا کہ : جب بھی کوئی عورت حامل ہو اور مذکر اولاد جنے تو آٹھویں دن اس کا ختنہ کروا دیا جائے۔<ref>[http://bible.ort.org/books/pentd2.asp?ACTION=displaypage&BOOK=1&CHAPTER=17 Genesis 17:9-14] {{wayback|url=http://bible.ort.org/books/pentd2.asp?ACTION=displaypage&BOOK=1&CHAPTER=17 |date=20040803114951 }} at bible.ort.org</ref><ref>[http://bible.ort.org/books/pentd2.asp?ACTION=displaypage&BOOK=3&CHAPTER=12 Leviticus 12:1-3] {{wayback|url=http://bible.ort.org/books/pentd2.asp?ACTION=displaypage&BOOK=3&CHAPTER=12 |date=20040818151810 }} at bible.ort.org</ref>
== اعمال ہائے ختنہ ==
|