"بریمستراہلگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 2:
[[فائل:Bremsstrahlung.svg|تصغیر|ایستادہ|ایکس رے ٹیوب میں جب تیز رفتار الیکٹرون کی رفتار گرتی ہے تو مختلف فریکوئنسی کی ایکس رے وجود میں آتی ہیں۔ اس خاکے میں ایکس رے کے [[فوٹون]] کو ہری لکیر کی شکل میں دکھایا گیا ہے جبکہ لال رنگ سے ایٹمی مرکزہ ظاہر کیا گیا ہے۔۔]]
 
ایکس رے ٹیوب میں بہت زیادہ [[وولٹیج]] کی مدد سے [[الیکٹرون]] کو نہایت تیز رفتار بنایا جاتا ہے اور پھر اسے [[ٹنگسٹن]] یا [[تانبہ|تانبے]] سے بنے ٹارگٹ (anode) سے ٹکرایا جاتا ہے۔ ٹارگٹ عموماً ایسی دھاتوں سے بنائے جاتے ہیں جن میں پروٹونوں کی تعداد (Z) کافی زیادہ ہوتی ہے۔ جب یہ تیز رفتار الیکٹرون ٹنگسٹن یا تانبے میں داخل ہوتا ہے تو ٹنگسٹن میں پہلے سے موجود الیکٹرون کا منفی (negative) چارج آنے والے الیکٹرون کو بڑی شدت سے دھکیلتا ہے جب کہ ایٹمی مرکزوں (nucleus) کا مثبت چارج آنے والے الیکٹرون کی سمت اور رفتار بدل دیتا ہے۔ اس طرح آنے والے الیکٹرون کو بریک لگنی شروع ہو جاتی ہے۔ [[طبیعیات]] کے قوانین بتاتے ہیں کہ جب الیکٹرون کی ولاسٹی (رفتار) کم ہونے لگتی ہے تو اس کی توانائی بھی کم ہونے لگتی ہے۔<ref>[{{Cite web |title=Bremsstrahlung animation |url=https://myscope.training/legacy/analysis/eds/xraygeneration/bremsstrahlung/animation.php Bremsstrahlung|access-date=2020-12-14 |archive-date=2021-01-17 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210117031421/https://myscope.training/legacy/analysis/eds/xraygeneration/bremsstrahlung/animation].php |url-status=dead }}</ref> [[قانون بقائے توانائی]] کے مطابق یہ توانائی کسی اور شکل میں ظاہر ہونی چاہیے۔ ایکس رے ٹیوب میں یہ توانائی ایکس رے کے [[فوٹون]] میں تبدیل ہو جاتی ہے۔<br>
[[تصویر:Bremsstrahlung.gif|تصغیر|جب ایک تیز رفتار الیکٹرون کو اچانک بریک لگتی ہے تو ایکس ریز جنم لیتی ہیں۔]]
 
سطر 8:
 
اگر آنے والا الیکٹرون براہ راست ٹارگٹ کے کسی مرکزے کی سمت بڑھے تو اس کی رفتار انتہائی تیزی سے گرتی ہے اور نتیجے میں زیادہ سے زیادہ توانائی کا فوٹون جنم لیتا ہے۔ لیکن بیشتر الیکٹرون براہ راست مرکزے سے ٹکرانے کی بجائے مرکزے کے نزدیک سے گزرتے ہیں جس سے خارج ہونے والے فوٹون کی توانائی کچھ کم ہو جاتی ہے اور الیکٹرون میں کچھ توانائی بچ جاتی ہے جو اگلی کسی ٹکر پر فوٹون کی شکل میں خارج ہوتی ہے۔<br>
سب سے زیادہ توانائی کی ایکس رے خارج کرنے کے لیے ایکس رے ٹیوب کی وولٹیج بڑھانی پڑتی ہے۔ مثلاً اگر ایکس رے ٹیوب پر وولٹیج 120 کلو [[الیکٹرون وولٹ]] ہوں گے تو خارج ہونے والے سب سے طاقتور فوٹون کی توانائی بھی 120kev ہو گی۔ اسے Duane-Hunt کی حد کہتے ہیں۔<!-- Bremsstrahlung X-rays cannot have energies greater than the energy of the electrons in the primary beam so this energy forms the upper energy limit of the X-ray spectrum and is known as the Duane-Hunt limit. --><ref>[{{Cite web |title=Bremsstrahlung X-ray generation |url=https://myscope.training/legacy/analysis/eds/xraygeneration/bremsstrahlung/ Bremsstrahlung|access-date=2020-12-14 X|archive-raydate=2021-08-10 generation]|archive-url=https://web.archive.org/web/20210810134319/https://myscope.training/legacy/analysis/eds/xraygeneration/bremsstrahlung/ |url-status=dead }}</ref> باقی سارے ایکس رے کے فوٹون اس سے کم تر توانائی کے حامل ہوں گے۔ عموماً زیادہ تر فوٹون سب سےطاقتور فوٹون کی ایک تہائی توانائی رکھتے ہیں۔<!-- The 'peak' of the spectrum typically occurs at approximately one-third of Emax so for a bremsstrahlung spectra with an Emax value of say 120 keV, the peak of the spectrum would be at approximately 40 keV. --><ref>[https://radiopaedia.org/articles/bremsstrahlung Bremsstrahlung by Dr Patrick Rock and Dr J Yeung et al.]</ref>
 
Bremsstrahlung کا مظاہرہ ایکس رے ٹیوب کے علاوہ بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ مثلاً جب [[کوسمک ریز]] زمین کی فضا میں داخل ہوتی ہیں تو Bremsstrahlung کی وجہ سے اپنی کچھ توانائی کرہ فضائی کو منتقل کر دیتی ہیں۔ اسی طرح [[سورج]] سے نکلنے والے تیز رفتار الیکٹرون جب سورج کی فضا سے گزرتے ہیں تو کروموسفیئر نامی منطقہ میں طاقتور ایکس رے میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔<!-- Bremsstrahlung is one of the processes by which cosmic rays dissipate some of their energy in the Earth’s atmosphere. Solar X rays have been attributed to bremsstrahlung generated by fast electrons passing through the matter in the part of the Sun’s atmosphere called the chromosphere. --><ref>[https://www.britannica.com/science/bremsstrahlung Bremsstrahlung: Encyclopaedia Britannica]</ref><br>