"آخر الزمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 17:
انسان دوسرے انسان کے ساتھ تعلق ميں منافع اور سرمائے کو مطمح نظر فرار ديتا ہے اور اسی محرک کی روشنی ميں معاشرتی روابط و تعلقات کی طرف گامزن ہوتا ہے۔
 
رسول اللہ {{درود}} نے فرمايا: {{اقتباس|… آخر الزمان ميں بعض اقوام مسلمانوں پر غالب ہونگی اور جب مسلمان بولنے کے لیے منہ کھوليں گے، انہيں قتل کرتے ہيں اور اگر منہ بند رکھيں تو ان کا خون مباح سمجھتے ہيں تا کہ ان (مسلمانوں) کی آمدنی کے وسائل پر قبضہ کريں۔۔<ref>تالیف: اشيخ لطف الله الصافی الكلبايكانی، کتاب: [http://www.mahdi-lib.com/sites/default/files/منتخب%20الاثر.pdf منتخب الاثر فی الامام الثانی عشر] {{wayback|url=http://www.mahdi-lib.com/sites/default/files/%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A8%20%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AB%D8%B1.pdf |date=20200920140905 }}، صفحہ 432، ناشر مؤسسة الوفاء</ref>}}
 
=== دين سے فرار ===