"بھومیکا اروڑہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 19:
'''بھومیکا اروڑا''' ایک ہندوستانی فیشن ماڈل ہیں۔
بھومیکا فروری 2016 کو ووگ انڈیا کی کور ماڈل تھی اور اسے ووگ انڈیا نے اگلی انڈین سپر ماڈل کا نام دیا تھا۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.vogue.in/content/cover-story-bhumika-arora-february-2016/|title=How Bhumika Arora achieved the ultimate fashion dream|website=VOGUE India|access-date=2022-02-01|archive-date=2018-10-18|archive-url=https://web.archive.org/web/20181018003204/https://www.vogue.in/content/cover-story-bhumika-arora-february-2016/|url-status=dead}}</ref>
بھومیکا امریکن ووگ ، برٹش ووگ ، ووگ انڈیا ، ووگ پیرس ، ٹین ووگ ، ایلے یو ایس اے، میری کلیئر اٹالیا، آئی ڈی میگزین ، لو میگزین ، ایل آفیشل انڈیا، انٹرویو جرمنی اور او ایم این او میگزین کے چنیدہ صفحات میں جلوہ گرہوئی ہیں ۔ <ref name=":0">{{حوالہ ویب|title=Bhumika Arora - Model|url=http://models.com/models/bhumika-arora/10|website=MODELS.com|accessdate=2016-01-31}}</ref> <ref name="asimod">{{حوالہ ویب|url=http://asianmodelsblog.blogspot.in/|title=ASIAN MODELS BLOG|last=Asi Mod|publisher=}}</ref> انہوں نے پیرس میں ڈریس وان نوٹن کے موسم خزاں/موسم سرما کے 2014/2015 کے منتخب فیشن کے لیے اپنا پہلا بین الاقوامی رن وے شو چلایا۔ <ref name="raya.smith">{{حوالہ ویب|url=https://www.wsj.com/articles/the-making-of-a-runway-model-1425512543|title=The Making of a Runway Model - WSJ|last=Ray A. Smith|date=5 March 2015|website=WSJ}}</ref> تاہم، ان کا بریک آؤٹ سیزن 2015 کے موسم خزاں کے لئے کئے گئے شوز تھےجب انہوں نے نیویارک فیشن ویک میں الیگزینڈر وانگ کے لیے پہلی بار ریمپ پر چلتے ہوئے اپنے فن کا مظاہرہ کیا تھا۔ تین دن بعد، انہون نے ویرا وانگ کے لیے کیٹ واک کی تھی اور Vogue.com نے اانہیں اپنی فہرست "7 چیزیں جو آج ہمیں پسند ہیں" ("7 Things We Loved Today")میں نمبر 3 کے طور پر منتخب کیا تھا۔ <ref name="raya.smith" /> نیویارک فیشن ویک میں اپنے فن کے مظاہرے کے بعد، بھومیکا نے لندن فیشن ویک میں جا کر حصہ لیا اور یہاں پہلی بار اپنے فن کا مظاہرہ کیا اگرچہ نیویارک میں بھی انہوں نے پہلی بار ہی اس شو میں شرکت کی تھی اس سیزن میں میلان جانے سے پہلے ڈاکس ، گیرتھ پگ ، جوناتھن سانڈرز ، پرین اور سیمون روچا کے لیے واک کرتے ہوئے، وہ کارل لیگرفیلڈ کے لیے بھی اور فینڈی شو کے لئے بھی کیٹ واک کرتی رہیں۔
موسم خزاں 2015 اور خزاں 2016 کے سیزن کے درمیان، بھومیکا نے بڑے برانڈز اور ڈیزائنرز جیسے ہرمیس، چینل، فینڈی، ورساسی، جین پال گالٹیئر، کینزو، ڈریس وان نوٹن، مسونی، ڈی ایس اسکوائرڈ2، منیش اروڑہ، فیراگامو، ایٹرو، رابرٹو کیولی، کے لیے واک کی۔ <ref name=":0"
انہون نے کیوبا میں چینل کے کروز 2016/2017 شو میں کارل لیگر فیلڈ کے لیے بھی واک کی تھی جو ہوانا میں نوآبادیاتی بلیوارڈ نامی مشہور پاسیو ڈیل پراڈو میں منعقد کی گئی تھی۔۔ <ref>https://www.instagram.com/p/BFAPYaXg3y9/</ref> ووہ ایک مختصر فلم میں بھی نظر آئیں، جسے نک نائٹ نے ڈیزڈ اینڈ کنفیوزڈ کے لیے شوٹ کیا تھا،.
|