"تائیوان میں عصمت فروشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 8:
1945ء میں جمہوری عوامی چین نے تائیوان کا تسلط قائم کر لیا اور چینی [[کومنتانگ]] حکومت نے زیادہ تر مضیفات اور طوائف پر پابندی لگا دی۔اور عصمت فروشی کو جاپانیوں کا غیر اخلاقی کارنامہ بتایا۔ لیکن اسی دوران میں وزارت دفاع نے دوسرے جزیرے پر 1949ء میں آئے چینی فوجیوں کی ضرورت کے مدنظر ان کو جنسی خدمات مہیا کیں۔
1960ء کی دہائی میں [[صنعت کاری]] میں خوب ترقی دیکھنے کو ملی اور نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد گاؤں سے شہر کی طرف آئی جس کی وجہ سے کافی کی دکانوں میں بھیڑ لگنے لگی جہاں مرد خریداروں کو کافی پیش کرنے کے لیے کمسن لڑکیوں اور مضیفات کو نوکری پر رکھا گیا۔اسی زمانے میں امریکا کے دو آرمی بیس قائم ہوئے جس کی وجہ سے ناچ ہال اور بار وغیرہ کی کثرت ہو گئی۔
عصمت فروشی کے بڑھتے کاروبار نے حکومت کا دھیان اپنی طرف متوجہ کیا اور عوام میں اور بعض دفعہ نجی میں جنسی لین دین پر پابندی لگنے لگی اور پولس کی نظر بحی رہنے لگی۔ 1974ء میں حکومت نے نئے کوٹھوں لا لئسنس دینا بند کر دیا۔ 1980ء میں لڑکیوں کو عصمت فروشی میں جبرا داخل کرنے کا معاملہ جب زیادہ بڑھنے لگا تو اس کے خلاف تحریک شروع ہوئی اور پورے ملک میں احتجاج ہونے لگے۔ عصمت فروشی کو غیر قانونی قرار دینے کی آخری کوشش تائیوان کے دار الحکومت تائی پی میں 1997ء میں مییر [[چین شوئی بیان]] کے دور میں کی گئی۔<ref>{{cite journal |last=Jin |first=Jungwon |date= 2014 |title= Reconsidering Prostitution under the Japanese Occupation - Through the Korean Brothels in Colonial Taiwan |url=http://www.dbpia.co.kr/Journal/ArticleDetail/NODE02428267 |journal=The Review of Korean Studies |volume=17 |issue=1 |pages= 115–157 |doi= |access-date=}}</ref> لیکن چین کو اگلے انتخابات میں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا اور ان کے خلف [[ما ینگ جیو]] نے اپریل 2001ء تک کے لیے فیصلہ کو ٹال دیا۔<ref>[http://findarticles.com/p/articles/mi_m0WDQ/is_2001_April_2/ai_72999171/ Taipei's legal prostitution ends at midnight. Asia Political News April 2 2001]</ref><ref>[http://www.hartford-hwp.com/archives/55/597.html Taipei’s legal brothels shut. The Straits Times, 28 March 2001]</ref><ref>[http://iglhrc.org/cgi-bin/iowa/article/takeaction/globalactionalerts/585.html{{Cite web |title=Defend Freedom of Expression; Protest Imminent Prosecution of Sexual Rights Scholar/Activist. IGLHRC July 17 2003] |url=http://iglhrc.org/cgi-bin/iowa/article/takeaction/globalactionalerts/585.html |access-date=2019-03-30 |archive-date=2012-07-11 |archive-url=https://archive.is/20120711172529/http://iglhrc.org/cgi-bin/iowa/article/takeaction/globalactionalerts/585.html |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==