"جیٹ گوٹلیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 19:
 
== سیاسی کیرئیر ==
وہ ان لوگوں میں شامل تھیں جنہوں نے 1988-1989 میں ریڈ گرین الائنس کے قیام میں حصہ لیا۔<ref>{{cite web |title=Gottlieb, Jette Ryde |url=https://www.leksikon.org/art.php?n=1007 |website=Leksikon.org |access-date=27 March 2021 |archive-date=2021-10-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20211028214805/https://leksikon.org/art.php?n=1007 |url-status=dead }}</ref>
 
گوٹلیب پہلی بار 1994 کے انتخابات میں پارلیمنٹ میں منتخب ہوئیں تھیں، اور 1998 کے انتخابات میں دوبارہ منتخب ہوئیں تھیں۔ وہ 2001 کے انتخابات میں دوبارہ پارلیمنٹ کے لیے نہیں لڑیں۔ انہوں نے دوبارہ 2015 کے انتخابات میں حصہ لیا، جہاں وہ کوپن ہیگن حلقے میں ریڈ گرین الائنس کے متبادل رکن کے طور پر منتخب ہوئیں۔ انہوں نے 17 اپریل سے 10 جون 2018 تک فن سورنسن کے متبادل کے طور پر کام کیا۔ 2019 کے انتخابات میں وہ ریڈ گرین الائنس کے لیے پارلیمنٹ میں منتخب ہوئیں۔<ref>{{cite web |title=Comeback til en arbejder |url=https://www.information.dk/indland/2014/02/comeback-arbejder?lst_tag |website=Information.dk |access-date=27 March 2021}}</ref>