"ذاتی چوٹ کا وکیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 10:
 
=== ریاستہائے متحدہ ===
بعض [[انجمن وکلاء]] اور اٹارنی تنظیمیں مختلف وکالت کے شعبوں میں تصدیقی اصناد دیتی ہیں، جس میں ذاتی چوٹ کے شعبے کی اصناد شامل ہیں۔<ref>{{حوالہ ویب|title=A Concise Guide to Lawyer Specialty Certification|url=https://www.americanbar.org/content/dam/aba/migrated/2011_build/specialization/june2007_concise_guide_final.authcheckdam.pdf|website=ABA Standing Committee on Specialization|publisher=American Bar Association|accessdate=3 December 2017|date=June 2007}}</ref> حالانکہ ذاتی چوٹ کے قانون میں پریکٹس کرنے والے وکلاء کے لیے تصدیقی صند لازم نہیں ہوتی مگر یہ ممکنہ کلائنٹ (گاہک) کو متاثر کرنے میں ضرور کارآمد ثابت ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں تمام ریاستی بار کونسلز ذاتی چوٹ والے قانون کی تصدیقی اصناد نہیں دیتی ہیں۔ کچھ ریاستیں جیسا کہ [[نیو جرسی]]،<ref>{{حوالہ ویب|title=Board on Attorney Certification|url=http://www.njcourts.gov/attorneys/attcert.html|website=New Jersey Courts|publisher=New Jersey Judiciary|accessdate=3 December 2017}}</ref> میں مدعی اور دفاعی مقدمات لڑنے والے دونوں طرح کے وکلاء ٹرائل اٹارنی بننے کے لیے صند حاصل کرسکتے ہیں۔ کچھ ریاستیں جیسا کہ [[ایریزونا]]،<ref>{{حوالہ ویب|title=Certified Specialists|url=http://www.azbar.org/workingwithlawyers/certifiedspecialists/|website=State Bar of Arizona|accessdate=3 December 2017|archive-date=2019-06-24|archive-url=https://web.archive.org/web/20190624224442/https://www.azbar.org/WorkingWithLawyers/CertifiedSpecialists|url-status=dead}}</ref> میں لفظ "ماہر" یا "ایکسپرٹ" کو وہ وکلاء ہی استعمال کرسکتے ہیں جنہوں نے قانون کے اس مخصوص شعبے میں "اسٹیٹ بار بورڈ آف لیگل اسپیشلائزیشن" سے تصدیقی صند حاصل کی۔ ایسی ریاستوں میں ذاتی چوٹ کے قانون کا ماہر کہلانے کے لیے کسی بھی وکیل کو تصدیقی صند حاصل کرنےی پڑتی ہے۔
 
== مشق ==