"ریاض الدین عطش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
± اندرونی ربط/روابط
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 6:
اردو شاعری میں عطش کا اپنا ایک منفرد انداز تھا جسے ادبی حلقوں اور عوام دونوں میں بیحد پسند کیا گیا۔ ان کی شاعری کی تین کتابیں ہیں۔ 'سوغاتِ جنون' ان کی غزلیات کا مجموعہ ہے، 'جشنِ جنون' ان کی نظموں کا جبکہ 'وردِ نفس' عطش کی حمد و نعت کا مجموعہ ہے۔ ان کی دوسری کتابوں میں 'داغ کا آخری چراغ' ڈاکٹر [[مبارک عظیم آبادی]] کی سوانح حیات ہے۔ اس کے علاوہ 'اردو کا شجرۂ نسب'، 'اردو ہزار داستان' اور 'اردو دشمن تحریک کے سو سال' بھی ان کی کتب ہیں۔ عطش نے ڈھاکہ، کراچی اور [[شکاگو]] میں بزمِ سخن کی بنیاد بھی رکھی۔ عطش نے اپنی زندگی کے آخری دس برس شکاگو میں بسر کیے جہاں وہ ادبی حلقوں میں بہت مقبول ہوئے۔ شکاگو میں عطش بہت باقاعدگی کے ساتھ ادبی کانفرنسوں اور مشاعروں میں شامل ہوتے رہے۔ اس کے علاوہ وہاں اردو اخبارات اور رسائل میں لکھتے بھی رہے۔ عطش نے اپنی ادبی خدمات پر 'غالب ایوارڈ' سمیت کئی ایوارڈ حاصل کیے۔
 
ریاض الدین عطش 8 جنوری 2001ء کو شکاگو میں انتقال کر گئے اور وہیں آسودہ ٔ خاک ہوئے۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://artsandculture.google.com/entity/m025wm_j?hl=ja |access-date=2021-07-28 |archive-date=2021-07-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210728070125/https://artsandculture.google.com/entity/m025wm_j?hl=ja |url-status=dead }}</ref><ref>[https://www.rekhta.org/poets/khawaja-reazuddin-atash/profile?lang=ur ریاض الدین عطش، '''ریختہ ڈاٹ کام'''، پاکستان]</ref>
 
== حوالہ جات ==